وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا اٹک میں مختلف مراکز صحت کا دورہ
انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال، زیر تعمیر جنرل اسپتال، تھیلیسیمیا سینٹر اور ہیلتھ ویلفیئر کمیٹی کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا بھی ہمراہ تھے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے خواب کی عملی تعبیر — "کلینک آن ویلز" منصوبہ
محکمہ صحت و آبادی کی جانب سے دور دراز دیہی علاقوں میں عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری علاج کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ ہزاروں افراد روزانہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
اب صحت سب کے لیے — برابری کے ساتھ، وقار کے ساتھ۔
وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ کا دورہ
وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے THQ ہسپتال جڑانوالہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف وارڈز، ایمرجنسی، لیبر روم اور فارمیسی کا معائنہ کیا اور مریضوں سے فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔
صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی صدارت میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ہائی رسک علاقوں میں انسداد ڈینگی ٹیموں کی فوری کاروائیاں اور پانی کے جمع ہونے پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف خود صورتحال مانیٹر کر رہی ہیں۔
ورلڈ پاپولیشن ڈے 2025 کے موقع پر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
تقریب میں صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں مشیر وزیر اعلیٰ سائرہ افضل تاڑر، سیکرٹری صحت و آبادی نادیہ ثاقب اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔
Minister Health and Population Department Khawaja Imran Nazir and Secretary Nadia Saquib Conducting Interviews for Administrative Posts of Health and Population Department
#Interviews
صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی لاہور بزنس مین ایسوسی ایشن فار ری ہبلیٹیشن ڈس ایبل( ایل اے بی اے آر ڈی ) آمد
ایم این اے شائستہ پرویز ملک، چئیرمین پی ایچ اے غزالی بٹ، پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات کنول لیاقت، سی ای او کوتھم احمد شفیق بھی موجود
مریم نواز ہیلتھ کلینک — جہاں جدید سہولیات، معیاری ادویات، پیشہ ورانہ عملہ اور خوش اخلاقی کے ساتھ مریضوں کو مقامی سطح پر بہترین علاج میسر ہے۔ عوامی صحت کے شعبے میں ایک نمایاں پیش رفت۔
کلینک آن وہیلز فیز 2 کے آغاز کے بعد روزانہ ہزاروں لوگوں کو گھر کی دہلیز پر علاج کی سہولت میسر آ رہی ہے۔
بزرگ شہری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔
مری سے واپسی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، مریضوں، اہل خانہ اور عملے سے بات چیت کی۔ مریضوں نے علاج، مفت ادویات اور سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا: فیلڈ ہسپتال ایک انقلابی قدم ہے، سوا کروڑ سے زائد مریض مستفید ہو چکے۔
مریم نواز ہیلتھ کلینک — سمن پنڈی، گجرات
جدید انفرا اسٹرکچر، معیاری ادویات، تربیت یافتہ عملہ، صاف ماحول اور مقامی مریضوں کا اعتماد، عوامی صحت کی نئی مثال۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اُس ویژن کی عملی تکمیل جس کا مقصد ہر شہری کو یکساں اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
مریم نواز ہیلتھ کلینک — ساروکی، گجرات
جدید انفرا اسٹرکچر، معیاری ادویات، تربیت یافتہ عملہ، صاف ماحول اور مقامی مریضوں کا اعتماد، عوامی صحت کی نئی مثال۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اُس ویژن کی عملی تکمیل جس کا مقصد ہر شہری کو یکساں اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
مریم نواز ہیلتھ کلینک — ساروکی، گجرات
جدید انفرا اسٹرکچر، معیاری ادویات، تربیت یافتہ عملہ، صاف ماحول اور مقامی مریضوں کا اعتماد، عوامی صحت کی نئی مثال۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اُس ویژن کی عملی تکمیل جس کا مقصد ہر شہری کو یکساں اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 40 ارب روپے کی لاگت سے 1250 بی ایچ یوز ار ایچ سی ری ویمپ ہوچکے ہیں۔ ان اقدامات کو بغیر کسی تفریق کے پنجاب بھر میں پورا کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اسمبلی فلور پر اظہارِ اعتماد
صوبائی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر اور سیکرٹری نادیہ ثاقب کو صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات پر شاباش