کچھ گھنٹوں پہلے ایک آڈیو میسج بھیجا تھا واٹس ایپ گروپس میں ، چند لوگوں نے کہا کہ اس کو پوسٹ بھی کریں سوشل میڈیا پر کیونکہ یہ تمام سوشل میڈیا ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کی جدوجہد ہے اور جتنے لوگ اس مشکل صفر میں ہیں اس وقت، یہ شاید ان سب کو سن کر اچھا لگے۔
بنیادی بات یہ کی تھی کہ یہ وقت مشکل ضرور ہے، اور روز ہی کسی نا کسی سے مایوسی ہوتی ہے مگر ڈٹے رہنے کی خوشقسمتی بھی ہماری ہی ہے۔ ایک تو عمران خان کے دور میں زندہ ہیں اور دوسرا اللہ نے اس جدوجہد میں حصہ ڈالنے کی صلاحیت اور موقعہ دیا ہے۔ آخر میں جیت تو جائیں گے ہی مگر یہ جو صفر ہے، اس کو بھی صیلیبریٹ کریں، ایک دوسرے کا ساتھ ہے حق کی جنگ میں، یہ بہت اسپیشل ہے۔
عمران خان نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی کہا ہوگا کہ”سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں“
”اللہ تم سے پوچھے گا کہ تم نے کیا کیا ظلم ختم کرنے کے لیے“ عمران خان
اگر اب تک کچھ نہیں کیا تو کر لیں۔ نہیں کیا تو اس سوال پر بڑی شرمندگی ہوگی آگے کیونکہ یہ سوال ہر انصاف پسند پاکستانی پوچھے گا نئے لوگوں سے ملاقاتوں میں۔ کبھی آپ کی حق بات کا وزن نہی ہوگا اگر آج کے ظلم کے خلاف کچھ دکھانے کو نہی ہوگا!
#ImranKhanHeldHostage
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
@PTIofficial@ShehryarReal تمام ووٹرز کو اپنے حلقے کے امیدواروں کو جواب دے بنانا ہوگا اور انکو یہ بتانا ہوگا ووٹ عمران خان کے نام پر دیا ہے عوام نے آپکو
”پی ٹی آئی قیادت، اب وہ وقت آ گیا ہے جب عمران خان کو آپ کی ضرورت ہے!
کے پی اور پنجاب اسمبلیوں کے سینکڑوں منتخب ارکان (سینیٹرز، ایم این ایز اور ایم پی ایز) کی اڈیالہ میں موجودگی کا بہت بڑا اثر ہوگا۔
یہ اس حکومت (جو عمران خان کا مینڈیٹ چوری کرکے اقتدار میں آئی ہے) پر ضروری دباؤ ڈالے گا تاکہ عمران خان کو اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج فراہم کیا جا سکے۔
یہ ڈوگر کورٹ پر فوری اور ضروری دباؤ ہے کہ وہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو سنے اور انہیں رہا کرے۔
پولیس عموماً عمران خان کے حامیوں کو گرفتار کرتی ہے؛ خاندان یا منتخب نمائندوں کو نہیں۔ ہم عمران خان کے حامیوں (جو عہدے دار نہیں ہیں) سے اپیل کرتے ہیں کہ آج اڈیالہ نہ آئیں۔“-@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
32 pieces of irrefutable evidence that proves May 9th was a false flag operation. This operation was the cause of so much fascism in Pakistan. It’s important to remember that arrest of IK by Rangers was considered illegal by Supreme Court
#May9th_FalseFlag
@PTIofficial@SaffinaEllahi1 عمران خان کو جیل میں رکھنا پاکستانیوں کی بد قسمتی ہے اس ہیرے کی پاکستان میں قدر نہی عمران خان کا ایک دن جیل میں ہونا ہماری نسلوں کی بر بادی ہے 🥲
Speak up for Khan because he chose our country’s dignity despite the high cost on him!
Times are very tough, but feel fortunate to be living in Imran Khan’s era! Huge admiration for his courage & resilience.
InshaAllah, we will never give up!
#1000DaysKhanUnbroken
@MirMAKOfficial اس گنڈے کا اسلام سے دور دور تک تعلق نہی ہے یہ وہ حرام خور ہیں جو اسلام کے نام پورا ملک کھا جائیں گے لیکن اسلام کو سہی طرع فالو نہی کریں گے
@MirMAKOfficial یاسلام کے لبادے میں چلتے پھرتے شیطان ہیں یہ ان کا اسلام سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا سنی لیون کا شرافت سے۔ یہ اپنے مقصد کیلئے ہر حکومت کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں۔ موجودہ آرمی چیف اور حکومت کے جاتے ہی یہ وکٹ کی دوسری طرف بھاگیں گے اور پھر ان کے فضائل دوبارہ شروع۔