As a mother and a daughter, these words touch the deepest part of the heart.
When a daughter, meant to be her mother’s source of strength, calm, and courage, reaches a point where she must send a message like this, it is a sign that something has already gone terribly wrong.
No child should ever have to turn her pain into a desperate plea for prayers just to be heard.
And no mother should have to read such a message, feeling utterly helpless from afar.
It is profoundly heartbreaking and unjust when the last refuge left to her is nothing but her mother’s duas.
Ya Allah pak, the Most Merciful, ease her pain, grant her comfort, and open the doors to her freedom.
(Aameen)🤲🏼🤲🏼
جب آپ یہ ویڈیو شئیر کریں گے تو یقین جانئے پٹواریوں کو شدید تکلیف پہنچے گی ایسا ہے ہمارا خان جو غریب کسانوں میں بیٹھ کر انکی مشکلات کو سنتا تھا ۔۔۔
انشاء اللہ یہ وقت بہت جلدی آئے گا ویڈیو کو شئیر کریں اور انشاءاللہ ضرور بولیں ۔۔
سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل کا عمران خان کی رہائی کے لئے FREE IMRAN KHAN کی ٹی شرٹ پہن کر کرکٹ کے حلقوں مین ایک بڑا پیغام
یاد رہے اس سے پہلے بھی وہ ایک خط لکھ چکے ہیں اور پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں
”خیبرپختونخوا حکومت نے ان پر دباو ڈالنے کیلئے کچھ مطالبات کیے ہیں اور جس کیلئے ہم ان کے شکر گزار ہیں، وہ یہ کہ وفاقی حکومت کو ایک سو پچھتر بلین روپے کا حصہ تب تک ادا نہیں کریں گے، جب تک یہ فاٹا کے تین سو بلین نہیں دیتے۔ دوسرا، عمران خان کا ان کی فیملی اور ڈاکٹرز کی موجودگی میں شفا انٹرنیشل میں علاج، بنیادی سہولیات کی بحالی، قید تنہائی ختم اور ہفتہ وار بچوں سے بات کروائی جائے۔ ہمیں اس سب پر گارنٹی چاہیئے۔ پاکستانیو! فکر نہ کریں، ہم کھڑے ہیں، آپ ہمارا ساتھ دیں اور پھر جب ہم مل کر اڈیالہ آئینگے تو ان شاءاللّٰہ عمران خان کو رِہا کروا کر ہی واپس جائیں گے۔“
علیمہ خان
#KhansIsolationIsACrime
Canada’s March to the Match is making its way, winding through Vancouver streets toward BC Place Stadium.
It’s a full take over. Surreal atmosphere all along the route. Fans chanting and cheering, Vancouver is completely locked into the moment.
Fully electric. Red is everywhere you look.
جب پرویز مشرف نے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو نظر بند کیا تب عمران خان نے لندن کی سڑکوں پر عدلیہ کی آزادی کے لئے احتجاج کیا تھا۔
آج وہی عمران خان خود ناحق قید جبکہ وہی عدلیہ بے بس اور خاموش کھڑی ہے 💔