صبح صبح مونث الہی اپنے ابے کے پاس گیا اور کہا گڈ مارننگ جس پر پرویز نے کہا نس جا کتے دیا پُترا تیری وجہ تو میں ڈی نوٹیفائی ہو گیا واں جس پر مونث سوچ میں پڑ گیا کہ میں پرویز دا منڈا وا یا کتے دا 😂😂😂
میں پہلا وزیر خارجہ ہوں جو اپنے خرچے پے باہر جاتا ہوں جہاز کا ٹکٹ ہو یا ہوٹل کا کرایہ میں خود دیتا ہوں اس کا فائدہ میرے ملک کو ہوتا ہے بلاول بھٹو زرداری. @MediaCellPPP@PPP_Org@IbrarAMir3 @FrdkhanumFarida
عمران خان پاکستان میں گالی بننے والا یے۔ میں نے ایسا کچھ دیکھ لیا ہے کہ میں وہ ویڈیو پوری بھی نہیں دیکھ سکا، مجھے اپنی آنکھیں بند کرنی پڑیں۔ باقی میں سنتا رہا۔
کچھ لوگوں کاخیال ہےکہ عمران خان نہ زمان پارک میں رہےگااورنہ ہی سیاست میں۔ وہ اڈیالہ یا کوٹ لکھ پت جیل میں ہوگا۔ حامد میر
خوش آمدید شاہد آفریدی صاحب ۔ شکر الحمد للہ اب اوریجنل پٹھانوں کو بھی پتہ چل گیا ہے کہ عمران خان جھوٹا پٹھان تھا پٹھان قوم سے جھوٹ بول رہا تھا ۔ اس لیے شاہد آفریدی نے آج نون لیگ جوائن کر کے پٹھانوں کی نمائندگی شروع کر دی نون لیگ کے پلیٹ فارم سے ۔ ویلکم پختون خواہ ویلکم
نجم سیٹھی کو چاہیے شاید آفریدی کو چیف سلیکٹر بنائیں۔PCB کے معاملات خود چلائیں اور ٹیم کی زمہ داریاں شاہد آفریدی کو سونپ دیں۔قومی کرکٹ ٹیم کو اسوقت شاہد آفریدی جیسے پروفیشنل چیف سلیکٹر کی اشد ضرورت ہے۔
عمران خان جیسے گھٹیا ترین منافق کے لیے گھٹیا اور منافقانہ صحافت۔ یہ مذہبی منافق، کم ظرف اور اوچھے لوگ مدینہ کی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ بے شرم اور بے غیرت لوگ۔