The last words of usman lala shaeed was that if any thing happened to me or to my family state agency will be responsible because they are threatening me to withdraw from democracy
#مجھے_گُم_کھاتے_میں_نہ_ڈالا_جائے
Arif Afghan stood with unwavering conviction for truth, dignity, and justice. His voice, though silenced, endures as a testament to principled resistance against oppression. His legacy remains a call to conscience that cannot be erased.
#RememberingArifAfghan
قید ایف ائی یار جب سے یہ تحریک بنے ہے وسی وقت سے یہ سلسلہ جاری ہے
لیکن اگر اس ایف ائی یار اور قید سے یہ تحریک ختم ہوتا توں بہت پہلے اس کا بنیاد ختم ہوتا لیکن یہ جیل اور یہ جھوٹے ایف ائی یار
اس تحریک کی ہر کارکن کوں مزید حوصلہ دیتے ہے
مزید اپنے جدوجہد پے توجوں دیتے ہے نا کے اپنے سوچ سے پہچے ہٹ جائے
اب ان دونوں کی بات ہے جوں قید میں ہے
یہ توں اس تحریک کی لیڈر شپ ہے اس کوں توں اس ریاست کی حکمرانوں نے بار بار آزما یا لیکن یہ اپنے سوچ سے ایک انچ بھی پہچے نہیں ہٹے گا
#ReleaseAliWazir
#ReleaseHajiSamad
بتایا جارہاہے کے علی وزیر جیل میں 48 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال پے ہے
کیوکے 14 اپریل کوں علی وزیر کوں بلڈ پریشر کی بیماری ہوا توں جیل حکام نے علاج فراہم نہیں کیا
توں علی وزیر بیمار شوگر اور بلڈ پریشر کی
لیکن ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہوتے جارہاہے
#ReleaseAliWazir
علی وزیر ایک شخص ہے جس اکیلے پورہ ریاست کوں ٹینشن میں ڈالا ہے
کیوکے یہ شخص اس ریاست او مطالبہ کرتے ہے جوں کوئی کر نہیں سکتے
یہ شخص او بیان اس ریاست کوں دہشتگردی کے خلاف کرتے ہے جوں پورہ ریاست میں کوئی کر نہیں سکتے
اس لئے حکومت اور ہماری نمبرون فوج ایف ائی یار پر ایف ائی یار درج کرتے ہے
#FreeAliWazir
Former MNA Ali Wazir filed a constitutional petition before the SHC's Sukkur Bench on Thursday (March 26, 2026), challenging a fresh terrorism FIR registered against him on the same night he was released from jail following a high court order. The petition calls his re-arrest an unconstitutional abduction.
Read: https://t.co/LNSaD6cUtj
@ImdadSolangi17