ٹنڈو اللہ یار والوں نے کمال کردیا ، تاحد نگ��ہ جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں کے سر ہی سر ، شان رسالت اور عظمت صحابہ کے عنوان سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام ، کارکنان اور عوام کی بھرپور شرکت
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندہ کا وفد تھرپارکر پہنچ گیا،
سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم
ختم نبوت ناموس صحابہ ریلی
تھرکے صحرا جہاں نا روڈ ہے نا راستہ نا ہی بجلی اور پانی ہم اونٹوں اور خصوصی جیپوں سفر کرکے یہاں پہنچے تاریخ ساز جلس�� اور ضلعی مجلس عمومی کے اجلاس میں شرکت
جو وزراء جنسی درندگی کے شرمناک جرم پر سنگین سزا کے بارے میں باھمی بحث میں الجھے ہوئے ہیں وہ سب دستور کی وفاداری کا حلف اٹھا کروزیر بنے جس میں قرآن وسنت کے احکام وقوانین کے نفاذ کی ضمانت دی گئی ھے کیا یہ حضرات قرآن وسنت اور دستور پاکستان دونوں سے بےخبرھیں ؟ یہ بھی قومی المیہ ھی ھے
افغانستان کےسنگ لاخ پہاڑوں سےاٹھنے والا طوفان قیصر وکسری جیسی سپرپاور قوتوں کے محلات اور ایوانوں سےٹکرا گیا
بے سرو سامان اور نہتے مجاہدین نے سپر پاور جنگی طیاروں ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں سے حملہ آوروں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
اللہ ہی غالب اور انجام تک پہنچانےوالاہے
غوریات
اس ملک میں کوئی چیز محفوظ نہیں ،اگر ایک خاتون کی عزت و ناموس اور اس کی جان محفوظ نہیں ،سرراہ ایک خاتون کی حرمت پر ڈاکہ ڈالتے ہیں ،پھر کیا توقع رکھی جاسکتی ہے ۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ مجرموں کو ایسی عبرتناک سزا دی جائے کہ آئندہ نسلوں کے لئے نشان عبرت بن جائے
آج سر بازار عقیدہ ختم نبوت کا انکار ،ناموس رسالت پر حملے ،صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کے بارے کیا کیا الفاظ استعمال کئے جارہے ہیں ۔ یہ پاکستانی قانون اور آئین کے منافی ہے ۔قانون اور آئین کے منافی اس عمل کو روکنا ریاست کی ذ��ہ داری ہے ۔
سرعام پھانسی پر قائدجمعیت کاموقف آگیا
ہم نےبہت بیانات دیکھ لئےلیکن زبانی جمع خرچ کےاگر واقعی آپ جرائم روکنے کی کاوش کررہےہیں تواس کیلئےباضابطہ قانون ہونا چاہئےہم نےنوازشریف کےدور میں دیکھاتھا ایک سرعام سزاہوئی لیکن اس کےب��د کیاہوا لہذا قانون ہوتوسب کیلئےیکساں
چُوٹ نہیں ہونی چاہئے
عورت کا جو حال عرب میں تھا وہی پوری دنیا میں تھا، عرب کے بعض قبائل لڑکیوں کودفن کردیتے تھے۔ قرآن مجید نے اس پر سخت تہدید کی اور اسے زندہ رہنے کا حق دیا اور کہا کہ جو شخص اس کے حق سے روگردانی کرے گا، قیامت کے دن خدا کو اس کا جواب دینا ہوگا۔
#زنا_ایک_قرض_ہے
اسلام تو عورت کو صفا و مروه کے درمیان بھى بھاگنے کى اجازت نہیں دیتا
تو تم کس منہ سے ( TiktOk) پر ناچ رہى ہو؟
اَستَغفِرُ اللہ رَبِّی مِن کُلِّ ذَنبِِ وَ اَتُوبُ اِلَیہِ
#زنا_ایک_قرض_ہے
#صحابہؓ_معیارحق_ہیں#زنا_ایک_قرض_ہے
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت میں سب سے بہتر میرے زمانے والے جنہوں نے مجھے پایا اور مجھ پر ایمان لائے پھر وہ ان کے پیچھے یعنی تابعین پھر وہ جو ان کے پیچھ�� تبع تابعین#زنا_ایک_قرض_ہے
بےشک نکاح سے پہلے محبت کا کوئی جواز نہیں یہ جو نکاح سے پہلے محبت کے حق میں ہیں پہلے اپنی بہن کو یہ اجازت دیں دوسرا جس سے شادی کر رہے ہیں اگر اس نے کسی سے محبت کر رکھی ہے تو اسے بھی قبول کرنے کایقین دلائیں اگر کر سکتے ہیں تو بیان پر قائم رہیں وگرنہ مان جائیں۔
#زنا_ایک_قرض_ہے
میرپورخاص : جمعیت علماء اسلام کے وفد نے تحصیل شجاع آباد ضلع میرپورخاص میں خیموں میں بسے بارش سے متاثرہ غیرمسلم بچوں میں نقدی تقسیم کرکے ان کی خوشیوں میں شرکت کی ۔
جتنی تیزی سے خواتین، بچیوں، اور معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہو رہے ہیں. لگتا ہے کوئی بڑا عذاب آنیوالا ہے.
کیونکہ جن قوموں پر اللہ کا عذاب نازل ہوا تھا.
ہمارے کرتوت ان سے بھی بدتر ہیں.
#زنا_ایک_قرض_ہے