حجر اثاثہ رہ جاتا ہے...
ہاتھ کا کاسہ رہ جاتا ہے...
جب اُمید نہ باقی ہو...
صرف دلاسہ رہ جاتا ہے...
زخم بہت سے مل جاتے ہے...
وقت ذرا سا رہ جاتا ہے...
دل سے درد نکلے بھی تو...
اچھا خاصہ رہ جاتا ہے...
وقت بھلا دیتا ہے سب کچھ...
صرف خلاصۃ رہ جاتا ہے...
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور