جب کبھی آپ اپنے پاسٹ کے بھورے میں الجھے ہوں ایسے میں اچانک کوئی اپنا ہاتھ بڑھاتا ہے۔وہ پل آپ کی زندگی پر اتنا خوبصورت گہرا اثر ڈالتا ہے کہ آپ کو بامشکل یاد رہتا کہ پاسٹ میں تکلیف بھی دیکھی ہے۔
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: تم اپنے مسلمان بھائی سے جھگڑا مت کرو اور نہ اس سے ایسا مذاق کرو جو جھگڑا کا سبب بنے اور نہ ایسا وعدہ کرو جس کو تم پورا نہ کر سکو۔ (ترمذی: ۱۹۹۵)
𝓙𝓾𝓶𝓶𝓪𝓱 𝓜𝓾𝓫𝓪𝓻𝓪𝓴 ❤❤
🎋
🌹رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ🌹
💕اےہمارے پروردگار🕋ہم نےاپنےنفس پر ظلم کیا ہےاب اگر تو ہماری مغفرت نہ کرےگا اور ہم پر رحم نہ کرےگا تو واقعی ہم نقصان پانےوالوں میں سے ہوجائیں گے💕
#fkh@husain786__fkh
ہمارے یہاں ٹھنڈ بہت زیادہ ہے...!!!🥶❄️
فر بھی میں روز نہاتا ہوں...!!!😎💪
اور کوئی ہے جو میری طرح اتنی ٹھنڈ میں بھی روز نہانے کی ہمت رکھتا ہو...!!!😂🤣🤔
#Aqeel_Tweets ✍
جھوٹے لوگ آپ کو وقتی طور پر پریشان تو کر سکتے ہیں،
مگر یقین جانیے!
آپ اگر سچ کے ساتھ کھڑے رہے
تو جو اطمینان سچوں کو نصیب ہوگا
جھوٹے لوگ اس کی لذت سے محروم رہیں گے۔
جھوٹ بول کر وقتی فائدہ تو لیا جا سکتا ہے
لیکن مستقل اطمینان ہمیشہ سچوں کو نصیب میں ہوتا ہے۔
#نمود_عشق#اردو_شناس
تہجد ٹائم،🌹
جو تم مانگ رہے ہو ✨
وہ اللہ تمہیں دینے والا ہے
وہ جلد ہی تمہاری دعائوں کو کن کہنے والا ہے ،🤲
اے اللہ معاف فرما رحم فرما ہماری ساری پریشانیاں دور فرما ہماری رزق میں برکت عطا فرما اور ہمیں قبر کے عذاب سے بچا ،☀️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،🇵🇰✨
صبح بخیر،🇵🇰☀️