💻📚 سیکیورٹی فورسز نے آواران میں قائم آئی ٹی لیب ہب کا دورہ کیا اور طلبہ و اساتذہ سے ملاقات کے دوران جاری آئی ٹی تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ نوجوانوں کے لیے کمپیوٹر تعلیم، ڈیجیٹل مہارتوں اور ٹیکنالوجی کے مثبت استعمال کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
🔸🤝 A Grand Jirga was held in Awaran, bringing together Security Forces, local administration, tribal elders and community representatives. 🕊️ The session focused on stronger civil-military cooperation, regional peace and resolving community issues through dialogue.
#Awaran
سیکیورٹی فورسز کا دُراسکی کے مقامی لوگوں سے سماجی رابطہ۔
مقامی افراد سے ملاقات کے دوران باہمی اعتماد اور تعاون کو فروغ دیا گیا۔
ایسی سرگرمیاں علاقے میں امن، ہم آہنگی اور خوشگوار تعلقات کے فروغ کا باعث بنتی ہیں۔
#Duraski#SecurityForces#CommunityEngagement#Peace#Balochistan
Security forces successfully distributed free ration bags to the local residents in the Awaran area of Balochistan.
The relief activities aim to support deserving people and provide essential supplies to the community.
دعا گو ہیں کہ ڈی ایف اے آواران ایف سی مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کرے، نوجوان کھلاڑیوں کے لیے نئی راہیں ہموار کرے اور آواران کا نام صوبائی اور قومی سطح پر مزید روشن کرے۔ اللہ تعالیٰ اس ٹیم کو ہمیشہ کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے۔ آمین۔
ڈی ایف اے آواران ایف سی آواران کے نوجوانوں کے لیے امید، اتحاد اور ترقی کی ایک بہترین مثال ہے۔ یہ فرنچائز نہ صرف باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کر رہی ہے بلکہ ضلع آواران میں فٹبال کے فروغ اور مثبت کھیلوں کی ثقافت کو بھی مضبوط بنا رہی ہے۔
ٹیم اونر محمد حنیف سنجرانی، ٹیم کپتان وسیم، نائب کپتان باسط مہر، جنرل سیکریٹری محمد حسین ساجدی اور خزانچی ممتاز قادر کی قیادت میں یہ فرنچائز نظم و ضبط، ٹیم ورک اور محنت کی عمدہ مثال پیش کر رہی ہے۔
ہم
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کاہان میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔
اس اقدام کا مقصد مقامی شہریوں کو ان کی دہلیز پر بہترین طبی امداد اور فلاح و بہبود کی سہولیات دیناہے۔
#PakistanArmy#FC#Kahan#FreeMedicalCamp