@Fayazchohanpk دلچسپ بات !!
گرفتاری سے پہلے عمران خان زندہ باد کا نعرے لگاتے ہوئے جاتا ہوا شخص
4 چھتر اور 2 چھپیڑیں کھانے کے بعد عمران خان کا بدترین دشمن بن کر گھٹیا حد تک مخالفت کررہا ہے
ایران پر جوابی حملہ ھر صورت ھونا چاھئے اور یہ دوگنی قوت سے ھونا چاھئے- اس پر کوئی گنجائش کسی صورت میں نہیں ھونی چاھئے-
نتائج خواہ کیسے ھوں، پاکستان پر کسی طرف سے بھی حملہ ناقابل قبول ھے-
پاکستان کو بھر پور جواب دینا ھوگا-