قائد کی بیٹی قوم کی آواز۔۔مریم نواز شریف صاحبہ کی صحت یابی کیلئے گوردوارہ سری جنم استھان ننکانہ صاحب میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خصوصی دعا کی گئی اللہ پاک صحت دے آمین @MaryamNSharif@DrShezraKharral
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ننکانہ صاحب میں گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا،
وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خان کھرل نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
ننکانہ صاحب کو پہلے مرحلے میں 11 جدید الیکٹرک بسیں فراہم کر دی گئیں۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@DrShezraKharral
آج بابا گورو نانک دھرتی کو الیکٹرک بسس کا تحفہ نواز شریف صاحب کا وہ وعدہ وفا ہوا جس کا اعلان انہوں نے 2024 کے ننکانہ صاحب کے جلسے میں کیا تھا شکریہ میاں محمد نواز شریف صاحب شکریہ سپر سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ شکریہ وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ @MaryamNSharif
سپر سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب اور ڈی پی او ننکانہ صاحب کے ہمراہ انڈین سکھ یاتریوں کا استقبال کیا پنجاب حکومت کی طرف سے شاندار انتظامات کیے @MaryamNSharif
28 مئی یوم تکبیر مبارک قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کو سرخ سلام جن کی بدولت پاکستان آج ناقابل تسخیر ہے پاکستان ذندہ آباد میاں محمد نواز شریف صاحب ذندہ آباد @MaryamNSharif@NawazSharifMNS
آج سپر سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ کے جھنگ کے وزٹ کے دوران میرا بھتیجا اکال نور سنگھ جھنگ کی دھرتی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو جی آیاں نوں کہتے ہوئے @MaryamNSharif