#MardumShumariHumariRedLine
لانے والے اچھےسے برے ہوگئے اب بچانے والے برے سے اچھے ہو گئے چھبیس سالوں کی محنت کا نتیجہ صرف اور صرف نا لائقی, بے حیائی, گمراہی اور فتنہ بازی
لائے کوئی, بچائے کوئی اپنے پلے کچھ نا۔۔
#ترازوبرابرکرو
کراچی کے مسائل کیلیے صرف ایم کیو ایم ہی بات کرتی ہے، پہلے دن سے ایم کیو ایم مردم شماری پر اپنے ت��فظات اٹھا چکی اورہرجگہ اپنی شکایات درج کرواچکی مگر یہ منافق جماعت اسلامی کو اب خیال ایا کہ مردم شماری کے حوالے سے بیان دے کر عوام کو بیوقوف بنایاجائے۔
#MardumShumariHamariRedLine