میرپور آزاد کشمیر۔
آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح میرپور میں بھی
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کے خلاف بجلی بلات کو نذر آتش کرنے پر ایف آئی آر درج کر دی گئی۔۔۔۔۔
#Mirpur_plus#News
کوٹلی آزاد کشمیر آٹے کا ٹرک حادثے کا شکار۔
بریک فیل ہونے کے باعث آٹے کا ٹرک کوٹلی رحمان پل سے نیچے ڈیم میں جا گرا کنڈیکٹر موقع پر نکال لیا گیا جبکہ ڈرائیور کی تلاش جاری۔
#Mirpur_Plus#Mirpur
نیچے CCTV فوٹیج میں موجود دو ملزمان تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد کو بائیک چوری کے کیسز میں مطلوب ہیں۔۔ معلومات فراہم کرنے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گااس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔
تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد 05822930404
مددگار سنٹر 15 مظفرآباد 05822930420
@ajkpolice15
جڑی کس پارک کے پاس ایکسیڈنٹ
محمد ارسلان میرپور تھوتھال کا رہائشی آج صبح ڈیوٹی پر جاتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں دنیا فانی سے کوچ کر گیا.
#Brakingnews#news#Mirpur_plus
سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد وزیراعظم آزادکشمیر بن گئے صدر ریاست کی ڈائریکشن پر نوٹیفکیشن جاری ..
سردار تنویر الیاس خان کی ہائی کورٹ آزاد کشمیر سے نااہلی کے بعد صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے
سپیشل ایڈوائزر آئی ٹی ٹو پی ایم چوہدری اقبال، ڈی جی ڈاکٹر خالد رفیق کا آئی ٹی سنٹر کا دورہ اس موقع پر تحصیلدار زاہد حسین، سسٹم انجنئیر موہب سبحانی ان کے ہمراہ تھے
ضلع میرپور:پل منڈا سائفن پر گاڑی کو حادثہ۔
دو خواتین شدید زخمی۔ اگر سائفن کو مکمل نہیں کیا گیا تو کوئی بڑا جانی نقصان ہوگا۔ حادثہ میں دو خواتین شدید زخمی ۔
#Accident
بن خرماں موڑ چگیاں میں آگ لگی شاٹ سرکٹ کی وجہ سے ریسکیو 1122 میرپور اور فائر بریگیڈکی گاڑیاں موقع پر پہنچ
گئی اور آگ پر قابو پا لیا اور نقصان میں 8چگیاں اور تقریباً 2 ،3 موٹر سائیکل بھی تھے اور جانی نقصان نہیں ہوا بلکہ مالی نقصان بہت ھوا
#Accident#Fire