شہباز گل کون ہے ؟
یہ وہ پین چود گندگی ہے جس نے کبھی پنجاب اسمبلی کا الیکشن نہیں لڑا جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو ان کو شکاگو سے بلایا گیا کیونکہ یہ گندگی پھیلانے اور بدتمیزی کرنے میں بہت مشہور ہے گالی دینے میں انکا کوئی ثانی نہیں گالی تو وہ اپنی ماں کو بھی دیتا رھا ھے
🚨🚨🚨🚨This is how you know that the rise of Project Imran and PTI was linked with the shared global populist wave of the 2010s that fooled the masses to deify strongman personas like Modi, Trump, Bolsonaro, Ntnyahu, Duterte and so on.
Imran's post 2011 artificial rise has been part of the same global propaganda machinery to destabilize states with key regional significance.
Same dirty tactics, same lies, same anarchist garbage.
یہ تب کی بات ہے جب عمران خان گرفتار شہباز گل سے ملنے ہسپتال آۓ تھے اور پیغام بھجوایا تھا۔ وہ شہباز گل کو سمجھانا چاہ رہے تھے کہ ڈٹے رہنا کوئ راز اُگل مت دینا فتح تم کو ہی ملے گی مگر شہباز گل نے سارے راز اُگل کر رہائ قبول کرلی ساتھ باہر جانے کی ڈیل بھی بنالی۔ عمران خان کو سب سے زیادہ افسوس اُس سٹیلائیٹ فون کی مخبری کا ہوا تھا جو شہباز گل نے بتایا اُس کے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے میں چھپا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے خان نے پھر شہباز گل سے بات چیت بند کردی تھی ۔
ویسے آپس کی بات ہے۔۔۔میرے پینتالیس سالہ سیاسی تجربے کا نچوڑ یہ ہے۔۔کہ۔۔قیدی نمبر 420 اور نوسرباز نمبر 804 متانت،رواداری،رکھ رکھاؤ، ذاتی احسان مندی،تدبر، مزاج کے ٹھہراؤ اور سیاسی سوجھ بوجھ کے حوالے سے نواز شریف کی جوتی پر لگی شِٹ کے ایک ذرے کے ایک مالیکیول کے برابر بھی نہیں ہے۔۔۔۔واقعی قیدی نمبر 420 کہ جس کی آل اولاد لندن اور یورپ کے پب خانوں اور ڈانسز کلب میں اپنی اماں کی زیر تربیت و زیر نگرانی شراب و شباب کی محفلوں سے لطف اندوز ہوتی ہے اور پھر برملا سوشل میڈیا پر دنیا کو بتاتی بھی ہے۔۔کا۔۔اُس نواز شریف کا کیا مقابلہ کرے گا جس نے اپنے بیٹے کو قرآن کا قاری بنایا اور جس نے شوق سے اپنے پوتے کو حافظِ قرآن بنایا۔۔۔!!!!
نواز شریف صاحب میں بیسیوں مالی معاشی اخلاقی اور سیاسی خامیاں ہونگی۔۔لیکن۔۔قیدی نمبر 420 سے اخلاق کردار رواداری اور متانت و تدبر کے حوالے سے اُس کا مقابلہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے۔۔:
“کہاں پہ راجہ بھوج اور کہاں پہ گنگو تیلی”
طارق متین کافی ہے کہ تھوڑی سی اور روشنی ڈالوں۔۔۔!!!!!
وزارت اطلاعات جیوکے تمام سرکاری اشتہارات بند کرنے کا اعلان کرے ورنہ لوگ یہی سمجھیں گے ان کو علامتی سزا دے کر بچا رہے ہیں
نبی کریم ﷺ اور مقدس ہستیوں کے AI سے جو خاکے اور واقعات کو دوبارہ عکس بند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے کیا آپ کو اندازہ ہے اس سے کیا طوفان آئے گا ؟ کیسی کیسی گستاخیاں شروع ہوں گی ؟ ان ہستیوں کے خاکوں کی اشاعت پر تو مسلمانوں نے عالمی سطح پر احتجاج کر رکھے ہیں آپ اس کو normalise کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
مفتاح اسمعیل کی تعریف بنتی ہے اس شاندار اعتراف پر کہ جب یہ وزیر خزانہ بنے تو ملک ڈیفالٹ ہونے کے دھانے پر کھڑا تھا اور یہ ہی مسلم لیگ نون کا موقف ہے کہ عمران خان نے ملک تباہ کردیا تھا جس کو پی ٹی آئ جھوٹ قرار دیتی ہے اور مفتاح صاحب آج کل ٹاک شوز میں کہتے ہیں کہ نہیں ملک بہتر چل رہا تھا خان کے دور میں ۔ میں مفتاح کے اس اعتراف کے بعد عمران خان کی حکومت کے خاتمے کو پاکستان کے لیے رحمت قرار دوں گا۔۔
دوسری طرف اگر واقعی یہ ان کا انفرادی کردار تھا کہ ڈیفالٹ ہونے سے بچایا تو پھر وزیراعظم کا کیا کردار تھا جس کی مرضی کے بغیر بڑے معاشی فیصلے ہو ہی نہیں سکتے جب کسی معاشی میدان میں ناکامی کا ذمہ دار وزیراعظم ہوتا ہے تو کامیابی وزیر خزانہ کس حساب میں اپنے حصے میں ڈال سکتا ہے۔ آج بھی ڈالر یا پٹرول بڑھے تو بُرا وزیر اعظم بنتا ہے کوئ وزیر نہیں ۔۔ دراصل مفتاح صاحب نے وہ پارٹی جوائن کرلی ہے جو میٹھا ہپ اور کڑوا تھو کی پالیسی پر چلتی ہے چاکلیٹس جو بیچتے ہیں موصوف۔
@MiftahIsmail
He earned the title of global peacemaker by reining in the region's most notorious figure, Modi, a feat acknowledged by Donald Trump on numerous occasions. Asim Munir possesses exceptional expertise in managing unruly individuals, regardless of their location, and whether they pose a threat to domestic or international stability. Fair enough ? #India
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ عمران ریاض ولد ٹھیکیدار ریاض دورِ حاضر کا سب سے بڑا جھوٹا خائن دھوکہ باز بددیانت اور بے ایمان ہے کیونکہ ڈالروں کی محبت میں ہم آشفتہ عمرانوں نے وہ جھوٹ بھی پھیلائے جو واجب نہ تھے
مطیع اللہ جان کو چھ مہینے کی مثبت رپورٹنگ والے ہٹ مین کا نہیں پتہ تو نام کے ساتھ منافق لکھوا لے زیادہ بہتر رہے گا
منیب کی بات سے بھی اختلاف ہے نیازی کی حکومت کے چھ ماہ بعد سے لیکر آخری دن تک میڈیا کے کوٹھوں پر نک دا کوکا کنجر خانہ ریاستی سرپرستی میں چلتا رہا ہے
ہوسکتا ہے کاظمی صاحب اس دوران صرف تصویریں ہی دیکھتے رہے ہوں مگر ہم کام دیکھ رہے تھے اور اتنے شاندار کاموں کے بعد تصویر دیواروں پر لگی نہیں ہے لکھی ہوئ ہے جس جس نے پڑھنا ہے پڑھ لے۔۔۔
جس اشفاق پرویز کیانی کے آسٹریلیا میں جزیرے نکلوا لیے تھے وہ عمران نیازی سے ملاقاتیں کر رہا ہے اور جو باجوہ غدار تھا جس نے عدم اعتماد کامیاب کروا کر نکلوایا تھا وہ آن بورڈ ہے
یہ پڑا ہے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ 😂😂😂
یہ سارے راتب خور بس ہڈی کے انتظار میں ہوتے ہیں
یہ تصویر میں نے دو دن پہلے بھی پوسٹ کی تھی بطور نفسیات کے طالبعلم میرے لیے یہ بہت حیران کن تھی اور اس وقت میں بھی بہت کنفیوژ تھا یہ تصویر پاکستان کے طاقتور ترین شخصیت کے حوالے سے کچھ عجیب تھی یہ fig leaf باڈی پوسچر سخت ترین دباؤ ، برداشت کچھ کنٹرول کرنے کو ظاہر کرتا ہے میں نے اس وقت محتاط طور پر یہ سوچا کہ شاید مزاکرات کا شدید ترین دباؤ ہے مگر آج پتہ چلا کہ فیلڈ مارشل کے قتل کا پلاٹ پکڑا گیا تھا اور پاکستان اسرائیل کو مٹانے کی دھمکی دے چکا تھا اب یہ باڈی لینگویج مکمل سمجھ آ رہی ہے باڈی لینگویج کبھی غلط نہی ہوتی ہے یہ انسان کے subconscious کو شو کرتی ہے
یہ صابر شاکر وہ ھے جس نے باجوہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر سپریم۔کورٹ کے باھر کھڑے ھوکر چینخ چینخ کر نواز شریف کی نااھلی کی خبر دی تھی آج یہ قوم کو بتا رھا ھے کہ اسٹیبلشمنٹ تو بہت بری ھوتی ھے،اگر وہ اسٹیبلشمنٹ بری تھی تو اس کی پراڈکٹ عمران خان کیسے اچھا ھوگیا؟