انصافینز متوجہ ہوں.🚨
ن لیگی سوشل میڈیا پشپا کی چھترول کرنے پر مجھے مسلسل رپورٹ کررہا ہے.
آپ سب ہی میرا یہ اکاونٹ بچا سکتے ہیں.
آپ سے درخواست ہے .
ڈھیروں کمنٹس کریں، لائک اور ریٹویٹ لازمی کریں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ گورنر سلمان تاثیر سے بھی زیادہ گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں،عبدالغفور حیدری
🚨مولانا فضل الرحمان کے دستِ راست کا فتویٰ الارمنگ ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سیکورٹی فوری طور پر بڑھا دی جائے۔🚨
#QaziFaezIsa#CJP
فرح حبیب کا انجام !
نشانِ عبرت ہیں یہ لوگ جنہوں نے خان کو ستایا ، آج پرویز خٹک PTI سے اتحاد کے بدلے دو مشیریاں مانگ رہا ہے جو کل تک خیبر پختونخواہ کرتا دھرتا تھا ۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے،فیصلے میں پیش کئے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی ہیں،جو ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے،آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں۔
جمعیت علماء اسلام نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے اور اس کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
غور سے سنیں سمجھیں قاضی نے کیا کیا ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ انتہائی متنازعہ اور لاکھوں فرزندان توحید کے دلوں کو زخمی کرنے والا ہے۔ قادیانیوں سے متعلق آئین واضح ہے کہ انھیں بے لگام مذہبی آزادی حاصل نہیں، قادیانی اپنی نام نہاد تفسیر قرآن کی آڑ میں عقیدہ ختم نبوت پر حملہ کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس اپنے اس متنازع فیصلے پر فوری مستعفی ہوں۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید پراچہ کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے قادیانیوں سے متعلق متنازع فیصلے پر مؤقف۔