اس Collapsed (تباہ شدہ) نظام کو ٹھیک کرنے کا پہلا قدم یہ ہے کہ بےگناہوں پر ظلم کرنا بند کریں۔
عمران خان سمیت تمام مظلوموں کو رہا کریں۔
پاکستان کے 200 صوبے بھی بنا دیں، کوئی بہتری نہیں آئے گی جب تک عوام پر ظلم بند نہ ہوا
Watch Complete Vlog here:👇
https://t.co/BhGRDLYtEo
یہ سُنیں۔
پاکستان کے بجلی گھروں نے پچھلے فقط پانچ سالوں میں کیپیسیٹی پیمنٹ کی مد میں بجلی بناۓ بغیر حکومت سے 7,200 ارب روپے لے لئیے۔
7,200 ارب روپے کا مطلب ہے تقریباً 28 ارب ڈالر۔
اور ہم نے آئ ایم ایف سے بھیک میں 7 ارب ڈالر لیا ہوا ہے۔ یعنی جو آئ ایم ایف سے لیا ہے فقط پچھلے پانچ سالوں میں اُس کا چار گُنا زیادہ چوروں کو بانٹ دیا ہے۔
سو نئے صوبے بنا لو۔ پچاس نئے لیڈر لے آؤ۔ پوری قوم کو جیل میں ڈال دو۔ کبھی کچھ نہیں ٹھیک ہوگا جب تک نظام نہیں ٹھیک ہوگا۔
شاباش شاباش، بےشرمو۔ خوب جی بھر کر لوٹو اس غریب قوم کو۔ اور پھر ہاتھ جھاڑ کر کہہ دینا کہ "نظام" ہی ناکام ہو گیا ہے۔
ایک دوسرے کو "نظام" کی ناکامی کے طعنے دینے والے دراصل خود ہی "نظام صاحب" ہیں۔
یہ یادگار لمحہ اور یہ خوشی اور حُب الوطنی سے سرشار مسکراہٹ کوئی عسکری تلوے چاٹنے والا ڈاکٹر تو کیا اس کا باپ بھی تاریخ کے صفحوں اور ہمارے دِلوں سے نہیں مِٹا سکتا۔
دنیا کے سب یزید اسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی۔۔
آج دس محرم،آج دو سوچوں کےٹکراؤ کا دن۔۔
ایک طرف یزیدیت،جس کا کہنا تھا کہ طاقت ہی حق،دوسری طرف حسینیت،جس کا ماننا تھا کہ حق ہی طاقت اور پھر وقت نے ثابت کیا کہ حق ہی طاقت،یاد رہے سوچوں کا یہ ٹکراؤ آج بھی جاری،یاد رہے حسینیت اور یزیدیت کا ٹکراؤ ازل سے ابد تک جاری رہے گا،آج دس محرم،آج اس عہد کا دن،حسینی بننا،حسینی رہنا اور حسینیت کا ساتھ دینا۔۔
مولانا اسحاق مرحوم کو اللّه غریق رحمت کرے۔
مولانا صاحب امام حسینٔ کی جرات، دلیری اور دین اسلام کیلئے سرانجام کی گئی خدمات پر جب بھی بات کرتے ہیں، کمال گفتگو کرتے ہیں۔
اللٰ٘ھم صل علٰی مُحَمَّدٍ و علیٰ آلِ مُحَمَّد 🫶
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
یا رب تو نے مجھے تین بیٹیاں عطا کی ہیں۔ درندوں کے اس جنگل میں ان کی حفاظت فرمانا۔۔ انھیں نیک بخت بنانا۔۔ کسی ننھی پری کے ساتھ ظلم کا دیکھ کر سن کر روح کانپ جاتی ہے۔