ملک کے وزیراعظم نے ملک کے منصف اعلی سے نہ شکایت کی اور نہ ہی طعنہ دیا بلکہ درخواست کی کہ آئیے مل کر لوگوں کو انصاف دیں۔ جو کچھ آپکو بطور وزیراعظم مجھ سے چاہیے مجھے بتائیں لیکن طاقتور اور کمزور کے انصاف کے فرق کو ختم کریں۔ چیف جسٹس کو تو اسے سراہنا چاہیے تھا لیکن وہ دل پر لے گئے
آج، یوسی 11 کا دورہ کیا۔ اپنے فنڈ سے جاری کردہ ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔
خواتین کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو خوشی میں اپنے گھروں سے باہر آ کر ملیں۔ میرے علاقے کے لوگ ہی میری طاقت ہیں۔
Delighted to visit UC-11 today. PP-289 Corporation.
#NayaDGK#NA191
Yes we Wants Presidential System in our country because Parliamentary system . is total fail in Pakistan only solution is Presidential System #WeWantsPresidentialSystem
پاکستانیو۔۔؟
عمران خان پاکستانی قوم کی آخری امید کی کرن ہے
اللہ پاک خان کی راہنمائی فرمائے
اللہ پاک خان کی مدد فرمائے
اللہ پاک خان کی خفاظت فرمائے
اللہ پاک خان کوسلامت رکھے
اللہ پاک خان کومقاصد میں کامیاب کرے
اللہ پاک خان کوہمت واستقامت عطا فرمائے
اللہ پاک پاکستان کوجنت بنائےآمین
پاکستانی معیشت بالآخر درست سمت میں نکل پڑی ہے کیونکہ ہماری متعدد اصلاحات بار آور ثابت ہورہی ہیں: 4 برس میں پہلی مرتبہ پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2019 میں خسارے سےنکل کر سرپلس ہوا ہے اور ستمبر 2019 کے 284$- ملین اور اکتوبر 2018 کے 1280$- ملین مقابلے میں 99$+ ملین رہا۔
نوازشریف کا ECL سے نام نکالنے کا فیصلہ دینے کے بعد جسٹس باقر نجفی،شہباز شریف کے دائیں طرف کرسی پر نہایت بے تکلفی سے
ایک وکیل کو شہباز شریف کے کہنے پر سرہانے کیلئے چومیاں دیتے ہوۓ