شاہدرہ PP145 آر او کی جعل سازی بے نقاب۔
کسی الیکشن چور کو عوامی مینڈیٹ نہیں چرانے دینگے۔
یاسر گیلانی نے مکمل فارم 45 دکھا دیے۔ عوام کے ووٹ سے ھم جیتے ہیں، گھٹیا پن سے چھینی گئی سیٹ واپس حاصل کرکے رہیں گے۔ انشاء الّلہ
#ووٹ_چوری_نامنظور#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور#PP145#PTI
کل یکم مئی لیبر ڈے پر چیئرمین عمران خان لبرٹی چوک تا ناصر باغ،مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی ، مہنگائی کے خلاف اور آئین بچاؤ ملک بچاؤ ریلی کی قیادت کریں گے۔اپنے دوستوں کے ھمراہ کل یکم مئی کو صبح 11:30 پر مرکزی دفتر پی پی 144 سعید پارک تشریف لائیں۔
وہاں سے اکھٹے لبرٹی کیلئے روانہ ہوں گے
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ تمام پی ٹی آئی کے حامی کل کے جلسے کی تصاویر اور ویڈیوز کے ہوائی مناظر یا ڈرون فوٹیج دکھانے سے کیوں قاصر ہیں؟ نیچے سے لی گئی تصاویر اور ویڈیوز کیوں لگا رہے ہیں جس میں فریم بھی ایک حد سے آگے نہیں جا رہا؟
تینوں بہنوں کا عمران خان کیلئے کمال ترانہ آ گیا ، ضد بن گئی ساڈی اے ، خان دے سنگ رل کے آساں لینی آزادی اے
مکمل دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/2tdrYAaSzd
پولیس کل رات سے مسلسل چھاپے ما ر رہی ہے۔ ھم نے کون سا قانون تعداد ہے؟
ایسے اوچھے ہتھکنڈے ھمیں انصاف کی جدوجہد سے نہیں روک سکتے۔
ظلم کا یہ سورج جلد غرب ہو گا ��نشا اللّہ
شاہد آفریدی صاحب کی وضاحت آگئی مگر کیا انہوں نے ماضی میں عمران خان پر جو تنقید کی اسکے بعد ان��وں شہباز شریف کی کارکردگی اور موجودہ حکومت کی فسطائیت پر کبھی بات کی؟