Top Tweets for #PP145
پی پی 145 شاہدرہ جیا موسیٰ انتخابی پرچیوں کو ڈور ٹو ڈور کشمیری ووٹرز تک پہنچا دیا گیا ۔
تمام کشمیری ووٹرز مسلم لیگ ن کی کارگردگی سے خوش ہو کر 2 اگست کو ن لیگ کو ووٹ ڈالنے کے لئے پرعزم ۔
#drayeshajavedmpa #doortodoorcampaign #kashmirelection #shahdra #pp145
ڈور ٹو ڈور آزاد جموں کشمیر (ویلی) پی پی 145 وارڈ 7 جاوید پارک شاہدرہ ۔
#ayeshajavedmpa #pp145 #muhammadamirshah #kashmirelection #valley
لاہور #PP145 سے فارم 45 کے مطابق 6128 کی لیڈ سے @yasir_gillani جیتے لیکن ECP کے اپ لوڈڈ فارم 45 پر انہیں 1972 ووٹوں سے ہروا دیا گیا پھر ECP کے ہی فارم 48 پر انکی ہار 4316 سے کر دی گئی۔ ECP کے اپنے فارم 45، 47 اور 48 میں مماثلت نہیں تھی۔
اور اس فراڈ پر سال سے کوئی شنوائی نہیں۔۔۔
علی اعجاز بٹر اور انجینئر یاسر گیلانی کی قیادت میں زبردست احتجاج۔۔۔!!!
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#NA117 #PP145
@aliijazbuttar @yasir_gillani
ممتاز صحافی طارق متین نے بھی پی پی 145 میں ہونے والی دھاندلی اور ظلم وستم پر آواز اٹھا دی۔
@yasir_gillani @tariqmateen
#PP145
کل پولیس نے پہلے علی اعجاز بٹر اور یاسر گیلانی کے قافلے پر دھاوا بول کر متعدد لوگوں کو گرفتار کیا، اور پھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے، 20 ورکرز کو گرفتار کرکے غیر قانونی FIR میں نامزد کردیا...
#نومبر24_خان_کی_کال
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#NA117 #PP145

ایک ویڈیو منظر عام ہر:
شاہدرہ میں علی اعجاز بٹر اور یاسر گیلانی کے گیدرنگ ,پوائنٹ پر پولیس کا دھاوا۔ ہو سی چیئرمین اعظم ورک سمیت 6 کارکنان گرفتار ۔
@yasir_gillani @aliijazbuttar
#نومبر24_یوم_انقلاب
#NA117 #PP145
شاہدرہ میں علی اعجاز بٹر اور یاسر گیلانی کے گیدرنگ پوائنٹ پر پولیس کی بھاری نفری کا دھاوا۔ چیئرمین یو سی 2 اعظم ورک سمیت 6 کارکنان گرفتار۔
پولیس ملحقہ گلیوں تک کارکنان کا پیچھا کر رہی ہے۔
@yasir_gillani @aliijazbuttar
#نومبر24_یوم_انقلاب
#NA117 #PP145
انتہائی افسوسناک خبر 🚨
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے حقلے کے کارکن زاہد عباس کے گھر ریڈ ہوئی، دروازے کو ٹانگیں مارتے ہوے اندر داخل ہوے اور اس والد صاحب دل کے مریض تھے، ان پر بھی تشدد کی کیا گیا، وہ صدمہ برداشت نہ کر سکے اور اللہ کے ہاں پیش ہو گے 💔😢
#NA117 #PP145
@aliijazbuttar @yasir_gillani @SdqJaan @balochi5252
ظلم جبر نہیں یہ سیدھی پین یکی اے بغیر کسی مقدمے میں گرفتار کر لینا۔اگر ایک شوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے اس کدھر خوف زدہ ہیں تو میرے مرشد کی تو پھر بات ہی الگ ہے۔
#PP145 @yasir_gillani #NA117 @aliijazbuttar
@ZohaibChinu @GulraizIqbalPTI @IYWLahore_ @PTIOfficialLHR #ReleaseImranKhan

Exclusive Podcast of @yasir_gillani with @iRaiSaqib exposed the blatant rigging in #PP145. Fake MPA Sami Ullah (Husband of @AzmaBokhariPMLN) lost badly on Form-47.
Insha Allah will get people's mandate back from these thugs.
#RiggingExposed
https://t.co/csHhQBv1Bv
ضمنی الیکشن PP147 میں پی ٹی آئی امیدوار محمد خان مدنی، انتخابی نشان بلیک بورڈ، کیلئے ٹیم یاسر گیلانی کی طرف سے حافظ شاہد، سیف اللہ چٹھہ، ثناءاللہ خان، مقصود سلہری، اختر منا، عطاء غوری کی بھرپور ڈور ٹو ڈور کیمپین جاری۔
@Muhammadmadni1 @yasir_gillani
#PP147 #PP145

احسن خان شاھدرہ سے عمران خان کا وہ بہادر سپاہی ہے جس کو تقریباً 5 ماہ تک ناحق قید میں رکھا گیا، شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اور متعدد جھوٹے پرچوں میں نامزد کیا گیا۔ مگر احسن خان حق کے ساتھ ڈٹا رہا۔ ایسے ورکرز یقیناً ہمارا فخر اور پارٹی کا اثاثہ ہیں۔
@yasir_gillani #PP145

جانیے لاہور #PP145 میں ہوئے فراڈ کا احوال
اصل فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کے یاسر گیلانی 6128 کی لیڈ سے جیتے لیکن ECP کے اپ لوڈ کیے گئے جعلی فارم 45 کے مطابق انہیں 1972 ووٹوں سے ہروا دیا گیا اور پھر ECP کے ہی اپ لوڈڈ فارم 48 کے مطابق انکی ہار 4316 سے کر دی گئی، یعنی ECP کے اپنے اپ لوڈ کیے گئے فارم 45، 47 اور 48 آپس میں نہیں مل رہے۔
پی پی 145 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں محمد یاسر گیلانی کی جانب سے چیلنج کر دیا گیا
انتخابی عذرداریوں میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس سلطان تنویر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے
#PP145

پی پی 145 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں محمد یاسر گیلانی کی جانب سے چیلنج کر دیا گیا
انتخابی عذرداریوں میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس سلطان تنویر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے
#PP145

آج لاہور ہائیکورٹ, الیکشن ٹریبونل میں اپنا حلقہ PP145 شاہدرہ لاہور کی سیٹ چوری کرنے پر ن لیگ کے سمیع اللہ خان کے خلاف الیکشن پٹیشن دائر کر دی ہے۔ ان ووٹ چوروں سے اپنے لوگوں کا مینڈیٹ واپس لینے کیلئے ہر فورم پر ان جھوٹوں کا پیچھا کریں گے۔
حلقہ کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ سمیع اللہ, یاسر گیلانی سے 6128 ووٹوں کی لیڈ سے ہارا ہے۔ مجھے تو حیرت ہے کہ یہ کس بے شرمی سے اسمبلی میں اور باہر لوگوں کو منہ دکھاتے ہوں گے!
#MandateThieves

پی پی 145 (شاھدرہ لاہور) سے حقیقی منتخب MPA سید محمد یاسر گیلانی نے اپنے حلقے میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے اور تاریخ دھاندلی کی واردات پر صحافتی برادری و جمہوری اداروں کو خط ارسال کردیا۔
@yasir_gillani #PP145
Dear,
Please find the Attached Letter, I wrote to you to highlight the issue of rigging in General Election 2024 in PP-145 Lahore-1. Being the first hand victim, I won on the election day on form-45 but illegally declared runner-up on form-47 by Returning officer.
The summary of facts are given below.
Drive Link :
https://t.co/HjONaMO17j
Please raise your voice for democracy and rule of law in Pakistan.
@AsadAToor @HamidMirPAK @SdqJaan @ImranRiazKhan @Kashifabbasiary @FareedZakaria @MalickViews @_Mansoor_Ali @haroon_natamam @meherbokhari @AbdulqadirARY @SHABAZGIL @MoeedNj @AmirMateen2 @KlasraRauf @IrshadBhatti336 @syedirshadarif @arifhameed15 @chghussain @WajSKhan @adnanaadil @Shahidmasooddr @arifhameed15 @republicpolicy @khalidjamilkj @2Kazmi @saqibbashir156 @RizwanGhilzai @Husnainrafique_ @DurraniViews @ShakirAwan88 @ReporterBhatti @ImJunaidSaleem @MashwaniAzhar @ImranARaja1 @Lalika79 @balochi5252 @iRaiSaqib @MuzzammilAslam3 @worqas @waqas_amjaad @RealWaqarMaliks @mugheesali81 @IKTodayPk @samiabrahim @ARYSabirShakir

@HashUrTag And the frth one is #PP145 whr @TeamYasirGilani won it. I knw it thrgh my prsonl multiple sources who I know fr thrty yrs. I m damn sure abt ths constituency. Tht frthr maks me belve that massive altercations at ECP were made. I can share with you my excel calculations on PP-145
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے ڈالنے اور جعلی حکومت قائم کرنے کیخلاف کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے پرامن لیکن بھرپور احتجاج ہوگا، انشاء اللہ
#PP145 #PTI
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
@yasir_gillani

Last Seen Hashtags on Sotwe
ensest
Seen from Turkey
น้ําหี
Seen from Thailand
MOMSON()*********************************
Seen from Turkey
smokingtwt
Seen from United States
monkeyappwins
Seen from Belgium
rileyreid
Seen from Oman
ass
Seen from Turkey
นัดเย็ดเชียงใหม่
Seen from Thailand
omegle(((((())))))****** filter:native_video
Seen from United States
HBDYutaTamamori2023
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


















