@PTIofficial عمران خان نے اگر جیل سے رہائی پانی ہے اور زندہ رہنا ہے تو فورا تحریک انصاف کو ختم کردے۔ اور عوام کو کہے اس کی رہائی کی تحریک شروع کرے۔
یہ پارٹی کمپرومائزڈ ہوچکی ہے۔ گند اور کچرے سے بھر چکی ہے۔ یہ خان کو مروا دے گی۔
پروفیسر حسین ندیم کے ٹویٹ کا خلاصہ