`دہرانے اور مشق کا اجر`
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا*
کہ اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا حافظ بھی ہے ، مکرم اور نیک لکھنے والے ( فرشتوں ) جیسی ہے اور جو شخص قرآن مجید بار بار پڑھتا ہے ۔ پھر بھی وہ اسکے لیے دشوار ہے تو اسے دو گنا ثواب ملے گا .
`{صحیح بخاری 4936}`
#زھرا
ضروری نہیں کہ حاسد آپکی ناکامی کی دعائیں مانگے۔
وہ بس یہ چاہتاہےکوئی اس سے زیادہ کامیاب نہ ہو.
یا
جو اسکے پاس نہیں وہ کسی اور کےپاس بھی نہ ہو۔
اپنوں بیگانوں سےوصول ہونے والی مبارکبادوں کو بھی وقت کے ساتھ پرکھنا سیکھیں
جو یہ ہنر سیکھ لیتاہے وہ بےنیاز زندگی بسر کر لیتا ہے
#زھرا
میں ایک مسلمان ہونےکےناطےاپنےنبی کریم ﷺ سےمحبت کو اپنےایمان کاحصہ سمجھتی ہوں۔ اگرکسی میڈیا ادارےسے ایسی غلطی سرزد ہوجس سےمیرے دینی جذبات مجروح ہوں توبحیثیت ایک فردمجھےیہ حق حاصل ہےکہ میں پُرامن اورمہذب انداز میں اپناردِعمل ظاہرکروں
اسی لیےمیں جیو نیوز کا بائیکاٹ کرتی ہوں۔
#زھرا
ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹهن ہوگا
پیالے شہد کے پیتے، تلخ ایام سے پہلے!!!
یہ ہم جو لفظ لکهتے ہیں ہماری آپ بیتی ہے
کہ دکھ تحریر کب ہوتے، کسی الہام سے پہلے!!!
#زھرا#Mehfil
ہوائیں بتا رہی ہیں۔۔۔۔
ندا یوں آرہی ہیں ۔۔۔
دھڑکنوں نے پکارا ہے ،،،
دعاؤں کا سہارا ہے ،،،
لکھ لو زمانے والو ،،،،
زنجیر پہنانے والو ،،،
تمہارا وقت جا رہا ہے ،،،
اور۔۔۔۔
ہمارا عمران خان آرہا ہے ۔۔۔!
ابن آدم
#زھرا