" بیٹی رحمت ہوتی ہے "
اس کتابی بات کا عملی طور پر ہمارے سماج سے دور دور کوئی تعلق نہیں ۔
وہ عورت جس کی پہلی بیٹی ہو حاملہ ہو جاۓ ت�� وہ خوف کے سائے میں ڈاکٹر سے الٹر ساؤنڈ کے بعد لرزتے ہوئے پوچھتی ہے " ڈاکٹر صاحبہ بیٹا ہے یا بیٹی " بیٹی کا سنتے ہی وہ اپنے آپ کو مجرم سمجھنا شروع ہو جاتی ہے ۔
یہ ہمارے نوجوان بھائیوں پر ہے کہ وہ اس متھ کو سچ ثابت کرتے ہیں یہ اپنی بیوی کے ساتھ کھڑا ہو کر اس کی حوصلہ افزائی کر کے اس کو غلط۔
رازِ حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر تم سو مرتبہ بھی گر پڑو تو تم پر ایک سو ایک مرتبہ بھی اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے۔
کیونکہ یہاں گرانے والے سب ہیں اٹھانے والا شاید کوئی نہیں۔
گڈ ایوننگ
Good evening 🌆
شاہ جی کیوں ہمیں گناہ گار کرنے پر تلی ہوئی ہو سیدی کیا ہم بھی یونی کو جاتی عمودی لکیر پر کچھ شبد کہیں کیا
کب تک ہمارا امتحان لیتی رہیں گی پہلے بھی آپ نے آبنوسی سیپی دکھا کر مریدوں کے سر جھکا دئیے تھے
جڑے رہیے ہمارے ساتھ اپس میں نہیں
You should take care of your health, but not too much.😂😂😂
Small in size, but huge in determination.
Strength comes from heart not from the size of the body۔