یہ کراہت یقیناً کئی لوگوں کو جنرل باجوہ کے آرمی چیف ہوتے ہوئے بھی آتی ہو گی لیکن جب تک وہ اقتدار میں تھے، تب تک یہی لوگ انہیں سیلوٹ کرتے تھے۔
آج جو لوگ اقتدار میں ہیں، ان سے جو آج ناخوش ہیں، وہ کل کھل کر بولیں گے۔
یعنی عوام کے اصل جذبات کرسی سے اترنے کے بعد پتا چلتے ہیں۔
عمران خان کو جیل میں رکھنا ایسا ہی ہے جیسا قائداعظم کو جیل میں رکھنا، نہ ہندو نے جناح کو ٹچ کیا نہ انگریز نے یہ جناح کے برابر ہے۔💔
روئیداد خان صاحب کا مرنے سے پہلے کا ایک انڑویو روئیداد خان پاکستان کا ایک بڑا نام تھا، اللہ روئیداد خان صاحب کی مغفرت عطاء فرمائے آمین
ایرانی صدر کے وزٹ کے فوری بعد کرائم منسٹر سعودی عرب وضاحتیں دینے اور معافی مانگنے جا رہا ہے۔ اور ابھی یہ آدمی پچھلے ہفتے سعودی چوکھٹ پر ماتھا ٹیک کر آیا ہے۔
ان لوگوں نے ہماری عزت خاک میں ملا دی ہے۔ 25 کروڑوں انسانوں کے ملک کو دوسروں کا غلام بنا کر رکھ دیا ہے۔
مریم اورنگزیب "دو روپے" پیٹرول مہنگا ہونے پر کمال اداکاری کرتی تھیں اور اب محسن نقوی کے چینل 42 کا دعوٰی ہے کہ مریم اورنگزیب نے نہ صرف اپنی من پسند کمپنی کو کروڑوں روپے کے فائدے سے نوازا۔
بلکہ خود بھی تین کروڑ روپے کھا گئیں۔
اگر یہ خبر غلط ہے تو چینل 42 پر کیس کریں۔
لیکن آپ اس کی جرات نہیں کریں گی کیونکہ آپ کو مزید Expose ہونے کا ڈر ہے۔
سولہ روپے کی روٹی کی مشہوری کرنے کے چکر میں عوام کا کروڑوں روپیہ برباد کر دیا۔ کیا فائدہ ہوا؟ عوام تو بیوقوف نہ بنائی جا سکی۔
عمر ایوب خان کا بڑا بیان 🚨
" خان صاحب ہر جگہ پر شیر افضل مروت کا نام دیں رہے ہیں ہمیں خان صاحب کے فیصلے کیساتھ چلنا چاہئیے ، خان صاحب مروت کو لگانا چاہتے ہیں پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چئیرمین ۔۔
بس بھائی بات ختم یہ مرشد کا فیصلہ ہے 💕
نا ہم لوگ حلقوں میں گئے نا ملاقات لیکن لوگوں نے ہمیں ووٹ عمران خان کی وجہ سے دیا۔
قیادت یہ کام کھول کر سنے،ووٹ عمران خان کی رہائی کے لیے عوام نے دیا ہے۔
اور تم لوگ بس ایک پریس کانفرنس،ایک تقریر اور عہدے مانگ رہے ہو۔
خواتین کی اختجاج کے دوران گفتگو
ورکرز نے خود نکلنے کا فیصلہ کر لیا، پی ٹی آئی قیادت کو سنا دی
مینڈیٹ کی بات بعد میں ہو گی پہلے خان کی رہائی کی بات ہو گی، مینڈیت کی بات وہ خود آ کرکر لے گا