کیا آپ X سے اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
آئیں ملکر ایک دوسرے کو پروموٹ کریں ۔ اگر آپ کے پاس ایکس منیٹائزیشن، اکاؤنٹ بڑھنے، اشتہارات کی آمدنی سے متعلق کوئی سوال ہے تو بلا جھجھک مجھے میسج کریں۔
ہم ایک دوسرے کا ساتھ دییکر اچھی ارننگ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ٹویٹر سے کمانے میں سنجیدہ ہیں اور مل کر کام کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم اس پوسٹ کو RT کریں اور مجھے بِکس میں میسج کریں۔
"عمران ریاض کو گرفتار صرف اس کیے کیا گیا کے وہ کھل کر مریم نواز پر تنقید کر رہے تھے۔کس کس کو اٹھائیں گے۔اس گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔عمران ریاض کو فوری طور پے رہا کیا جائے۔"علی ممتاز
#ReleaseImranRiazKhan#ImranRiazKhan@aliimumtaz
Link : https://t.co/a0izL4o3LB
You are lying!
"Nip the evil in the bud"
Is
برائی کو جڑ سے اکھاڑنا
English translation of the spoken urdu words is as follows
اس کا سر قلم کرنا چاہیئے تھا
"He should've been Beheaded"
You meant to kill him. Now this is your lamé excuse and immoral explanation after getting roasted by the media and social media.
اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیئے۔۔: اہم: "ہماری استدعا ہے کہ عدالت کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل نہ کرے،" وکیل الیکشن کمیشن : "سمجھ نہیں آ رہی کہ نوٹیفکیشن معطل کرنے سے الیکشن کمیشن کو کیا فرق پڑ رہا ہے؟ الیکشن کمیشن کس طرح نوٹیفکیشن معطل کرنے کا متاثرہ فریق ہے؟" جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
#IHC #ElectionResults
https://t.co/POAKKlmBBY
"ہمیں تو اپنے شہریوں کو چوروں، ڈاکوؤں سے تحفظ دینا تھا،یہاں تو ہم اداروں کو کہہ رہے ہیں کہ ہمارے شہریوں کو اغوا نہ کریں"جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
#MohsinAkhtarKayani
Link : https://t.co/WwaHnoq8VA
افغانستان میں ایک شخص ایک بڑی رقم پلاسٹک شاپر میں ڈال کر لے جارہا ہے۔۔۔۔
یہ ہے نظام عدل کا کمال امن
اور تحفظ کا احساس۔اور یاد رکھنا یہ نظام کسی بڑی یونیورسٹی کے ڈگری کا محتاج نہیں۔بلکہ صرف ایمانداری اور دیانتداری ضروری ہے۔
Imran Khan's Message from Jail:
“My Pakistanis, I have been sentenced to 24 years imprisonment for fighting for your Haqeeqi Azadi.
Pakistan and I call for you to dedicate only 24 hours!
Encourage the maximum number of people to vote, wait at the polling station until the polling agent receives the Form 45, and then stay peacefully outside the Returning Officer's office until the final results are announced.”