@TribalFact@iffiViews@MaryamNSharif پنجاب میں ان کی حکومت نہیں تھی۔ جب ہوا کرتی تھی تب بھی پنجاب میں صفائی کا نظام اچھا تھا۔۔ اب دوبارہ حکومت آئی ہے تو دوبارہ صفائی دیکھنے کو ملے گی۔
@SyedTousiq321@FarhanKVirk بعد میں خود چوری کرتا پکڑا گیا، امریکہ سے مدد مانگتا رہا، اسٹیبلشمنٹ سے منتیں کر رہا ہے بات کر لو، پاکستان کو تباہ بھی کر گیا۔۔ آپ کے ��ہزادہ 🤣
@geonews_urdu Honestly he was best Prime Minister in the history of Pakistan.. Main ny apni hosh main sirf Nawaz sharif ka hi acha daur daikha h.. Os sy pehly zrdari & musharraf ka time or bad main khan & shehbaz ka time..bkwas tareen thy.
@TariqTlh@_AnwarMaqsood01 Zahir h onky liye koi kyu boly ga..onho ny yahoodiyon sy funding jo nahi li thi..na vo mülk dushman thy.. israil to apny agent k liye hi boly ga na wrna oski funding doob jaye ga.
@robertbuye@ImranKhanPTI کیا آپکی یادداشت کمزور ہے؟ دھماکے خان حکومت میں بھی ہوئے۔ جتنا کام نواز کر گیا تھا دہشت گردی ختم کرنے کیلئے اس سے آگے کوئی کام نہ ہوا۔۔2013 کی حالت دیکھیں اور پھر جب نواز گیا اس وقت ملک میں واضح بہتری تھی۔ خان کو تو پکا پکایا حلوہ ملا تھا وہ بھی سنبھالا نہ گیا۔
@TabahiMahol@FarhanKVirk بالکل۔ ملک تو لنگر خانوں سے ترقی کرتا ہے۔ بس پٹواریوں کو کون سمجھائے۔۔ان کو لگتا ہے فری لنسنگ کے ہنر کا استعمال لیپ ٹاپ سے کر کے نوجوان اچھی کمائی کر سکتے ہیں۔۔حالانکہ ان کو لنگر خانے بنا کر دینے چاہئے جہاں نوجوانوں کو فری روٹی ملا کرے۔ کام کرنے کا کیا فائدہ