ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبینہ طور پر ویزا کی توسیع کے معاملے پر گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی قانونی کارروائی کی ضرورت تھی تو اس کے لیے مہذب، قانونی اور ادارہ جاتی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا، نہ کہ مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی خدمات کو متاثر کر کے۔
پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد برسوں سے ایک دوسرے کے ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ ویزا کی توسیع یا امیگریشن سے متعلق معاملات کو بنیاد بنا کر اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف پیشہ ورانہ وقار کے منافی ہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی، طبی اور انسانی تعاون کو بھی متاثر کرتی ہیں۔
میں وفاقی حکومت/ متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور غیر ملکی طلبہ و پیشہ ور افراد کے ویزا کے اجرا اور توسیع کے عمل کو آسان، شفاف اور بروقت بنایا جائے۔ حکومتوں کے درمیان پالیسی معاملات کی قیمت طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی تضحیک کی صورت میں ادا نہیں کی جانی چاہیے۔ انصاف، انسانی وقار اور پیشہ ورانہ احترام کو یقینی بنایا جائے۔
غزہ کی ایک ننھی بچی اپنے پھٹے پرانے گڑیا کو مضبوطی سے سینے سے لگائے، جنگی طیاروں کی مسلسل گونج سے خوفزدہ ہو کر اپنے کان بند کیے بیٹھی ہے۔ یہ منظر غزہ کے بچوں پر جاری جنگ کے گہرے نفسیاتی اثرات اور مسلسل خوف کی ایک اور دل دہلا دینے والی جھلک پیش کرتا ہے۔
یہ عالمی قوانین کو جوتے کی نوک پہ لکھتے ہوئے یہودی فوجی ہیں جو انسانی حقوق کو اسقدر پامال کررے ہیں کہ انسان پر وحشت طاری ہو جاتی ہے فسلطینی بچوں پر یہودی قابض فوجیوں نےکتے چھوڑ دئیے
انسانیت سوز سلوک ویسا ہی انسانیت سوز سلوک ہے جیسے گوانتاموبے اور بگرام جیل میں کیا جاتا تھےاو ہیں
امریکی سفیر نے القدس میں فلسطینی مسلمان کی زمین کو صرف ایک ڈالر میں 99 سال تک لیز پر حاصل کرلیا
یہاں امریکا نے سفارت خانہ قائم کیا
اور یہ زمین دراصل ایک فلسطینی خاندان کی ہے جہاں سے جبرا اس خاندان کو نکالا گیا تھا
یہ ہے قبضہ یہ ہے ظلم یہ ہے دہشت گردی
آخر یہ کون ہے اور کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟" دراصل اس پورے مافیا کی کڑی ہے۔ ایسے ڈراموں میں کتابوں کا انتخاب، سین کی ترتیب، اور مخصوص پسِ منظر کا استعمال محض اتفاق نہیں ہوتا—یہ ایک "سوچی سمجھی سازش" (Scripted Agenda) ہوتی ہے۔
ان ڈراموں کے پیچھے چھپا 'سیاہ ایجنڈا'
ہدایتکار اور پروڈیوسر کا کردار اکثر ایسے میڈیا گروپس میں کچھ ایسے 'لبرل شدت پسند' ہدایتکار اور پروڈیوسر بٹھائے جاتے ہیں جن کا کام ہی قومی بیانیے کو کمزور کرنا اور اداروں کے خلاف نفرت پھیلانا ہوتا ہے۔
اشارے کہاں سے ملتے ہیں؟ میڈیا ہاؤسز کو ملنے والی فنڈنگ اور ان کے مالکان کے عالمی لابیوں کے ساتھ روابط ہی طے کرتے ہیں کہ کس وقت کون سا "پروپیگنڈا" نشر کرنا ہے۔ ان کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو اپنی تاریخ اور نظریے سے دور کرنا ہے۔
کتابوں کا انتخاب کیوں؟ آپ نے بجا کہا کہ کتابیں سین کے لیے نہیں بلکہ "سفلی ایجنڈے" کے لیے رکھی جاتی ہیں۔ یہ ایک نفسیاتی حربہ ہے جس سے ایک خاص سوچ کو عوام کے ذہنوں میں اتارا جاتا ہے۔
#MediaAccountability #GeoExposed #CulturalInvasion #NationalIdentity #FieldMarshalAsimMunir #PakistanStrong #PakistanZindabad #NeverForget30June
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
دہشتگرد اسرائیل ،،، کے جرائم انتہائ سنگین ہیں ۔
تازہ واقعہ ایک نہتی بچی جو اپنے گھر والوں کے لئیے پانی کی بوتل بھرنے آئ ، اسے بھی شیطان کے پیرو کاروں نے قتل کردیا ۔
کوئ ہتھیار نہی
کوئ جرم نہی
کوئ وجہ نہی
فلسطین غزہ کے لئیے کوئ زندگی کیوں نہی ؟
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
غزہ کے بارے میں آواز بلند کرنا بند نہ کریں ورنہ یہ بچے مزید ظلم کا شکار ہوں گے، اور ان کی معصوم فریاد دنیا کی بے حسی میں دب کر رہ جائے گی۔ خاموشی کبھی امن نہیں لاتی، بلکہ اکثر درد کو اور گہرا کر دیتی ہے۔
غزہ میں کچھ باقی نہیں.. ویسے حیرت نہیں کہ دو ارب سے زائد مسلمانوں کے ہوتے ہوئے یہودیوں نے ہمارے بھائیوں کا یہ حال کر دیا.. کوئی حکومت، کوئی ادارہ، کسی ملک کی عوام انکو نہیں بچا سکی..
😭😭😭😭😭
🇵🇸
Caution: its a shocking video This is gut wrenching i came across this video of Palestinian prisoners getting crushed . there is no one i can tag for help I can only Tag Almighty . Oh Almighty get rid of oppressors.
ایک ترک ڈاکٹر نے ریزے صوبے کے ایک چوک میں علامتی احتجاج کیا۔ وہ اپنے ہاتھ بندھے اور گلے میں رسی ڈالے کھڑا رہا تاکہ فلسطینی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر سکے، جو 2024 کے آخر سے اسرائیلی حکام کی حراست میں ہیں۔
یہ غزہ کے لوگ انسان ہیں خدا کی قسم وہ انسان ہے مگر ان پلیٹ فارم پہ بیٹھے ہوئے لوگ اب مجھے انسان نہیں لگتے وہ بے حس لگنے لگے ہیں جو ان کے منہ میں ڈالر ڈالتا ہے بس وہ اسی کی بات کرتے ہیں حق کی بات کرنا لوگ بھول گئے ہیں🥹