اہواز کے شاہد بغائی ہسپتال کے قریب امریکی حملوں کے بعد، ایک پیڈیاٹرک کینسر سنٹر، اس سہولت کو عارضی طور پر خالی کیا جا رہا ہے، خاندان اپنے بچوں کے ساتھ باہر جمع ہونے پر مجبور ہیں۔
@MaidahMuhammad@RoymukhtarRoy Sulah kee not k byat kee the but theak hum mante he Mola Hussan A S jo Jis qanun py sulah kr k huqumat kee the wo taqreban 40 point the btao ke kesi ek py Amal howa tha.
El or bat bat Nabi S A W W ne famaya tha Mera beta Hassan A S Mera Sardar he fr US se huqumat lea gae
ایرانی جنرل یحی رحیم کا انکشاف 🚨
ہم پر نیوکلئیر سٹرائیک کرنے کی تیاری ہے بیشک ہمیں نقصان ہوگا اموات ہونگی
ہم نیوکلئیر اٹیک کے بعد سروائیو کرجائیں گے لیکن اسرائیل Survive نہیں کرپاۓ گا
ہم اسرائیل کی ڈیمونا نیوکلئیر سائٹ اور اسرائیل کے کونے کونے کو اڑا دیں گے
ہم سب کچھ چلا دینگے
امیر المومنین مولا علی علیہ السلام کے ہاتھوں چار گروہ جہنم واصل ہوئے :
1 : کفار و مشرکین
2 : آل یہود
3 : باغی
4 : خوارجی
یہی چاروں گروہ ہیں کہ جن کے پیروکار آج بھی مولا علی علیہ السلام سے شدید بغض رکھتے ہیں، کہ یہ اپنے بزرگوں کو پڑی مار بھول نہیں پا رہے
#حق_علی_مولا
بریکنگ نیوز: جس قبرستان میں امریکہ کی قبر کھودی گئی ہے، اُسکا گورکن چین ہے۔
امریکی بمباری میں تباہ ہونے والا پل 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دوبارہ تعمیر کیے جانے کے بعد چینی مال بردار ٹرینیں دوبارہ تہران پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔
امریکیوں, تم چین، ایران اور روس کے سامنے کھڑے نہیں ہو سکتے، جتنا جنگ کو طویل کرو گے، اُتنا ہی نقصان اُٹھاؤ گے۔ تمہاری قبریں ایران اور روس نے کھود دی ہیں، اور ان دو قبرستانوں کا گورکن چین ہے۔
یورپی یونین کیلئے مفت مشورہ، اس قبرستان سے دور رہو، ورنہ تمہاری قبریں بھی تیار ہو سکتی ہیں، امریکہ اور اسرائیل کے تمام یاروں کی قبریں بھی اسی قبرستان میں کھودی جا رہی ہیں۔ ظالموں، غداروں اور ظالموں کے یاروں کا ایک بڑا قبرستان تیار ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
تعزیت کرنے کا مخصوص جملہ
امام باقر علیہ السلام نے فرمایا: تعزیت کے وقت یہ کہا کرو:
عَظَّمَ اللَّهُ أُجُورَنَا بِمُصَابِنَا بِالْحُسَیْنِ (علیهالسلام) وَ جَعَلَنَا وَ إِیَّاکُمْ مِنَ الطَّالِبِینَ بِثَأْرِهِ مَعَ وَلِیِّهِ الْإِمَامِ الْمَهْدِیِّ مِنْ آلِ مُحَمد
"اللہ ہماری اس مصیبت پر، جو مولا حسین علیہ السلام کی شہادت کی صورت میں ہم پر آئی ہے، ہمارے اجر کو عظیم فرمائے، اور ہمیں اور آپ کو ان کے ولی، آلِ محمد علیہم السلام میں سے امام مہدی علیہ السلام کے ساتھ ان کے خون کا بدلہ لینے والوں میں قرار دے۔"
کامل الزیارات، جعفر بن محمد بن قولویہ قمی، ص 580
#آداب_عزا