@Skiper786@786M2 کیوں؟
یہ ووٹ آپ کے پاس قوم کی امانت تھا
اب خان نااہل ہے پارٹی کوئی ہے نہیں وہ آذاد تھا آذاد لوگ کیا حکومت بنا سکتے؟
اگر سب بھی مل جائیں تب بھی اتنی سیٹیں تو نہیں ہیں
پھر ووٹ لے کے وہ گھر میں بیٹھ جائے
تم لوگوں نے ثابت کیا ہے کہ تم لوگ ملک دشمن ہو
میں آج تک مسلم لیگ نواز کے پارٹی معاملات پر نہیں بولا لیکن براہ مہربانی میرا یہ پیغام اپنی قیادت سے ضرور شئیر کریں۔
آپ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ دیئے ہیں۔ صرف سوشل میڈیا پراپیگینڈا میں نا آئیں اور انکو عدالتوں میں چیلنج کریں۔
آپ کا آرام سے بیٹھنا یہ آپ کی کمزوری سمجھیں گے۔
کسی کی چاہ کرنے سے
اور چائے پینے سے
ہم کر چکے تھے توبہ مگر
تیرا خلوص اور چائے کا رنگ
دیکھ کر نیت بدل گئی
ہم جب ہوئے اسکے دیوانے
تو وہ نظریں بدل گئے
باتوں باتوں میں جب
ہم نے کیا تذکرہ محبت کا
تو وہ محبت سے بات بدل گئے
حماس کی طرف سے ابتدائی حملےکے بعد بدبخت صہیونیوں فی صیہونی۔۔10 گنا فلسطینی شہید کیے ہیں۔
1400 صہیونہوں کے بدلے 14 ہزار بچوں،عورتوں سمیت فسطینی شہادتیں ہوئیں۔درجنوں ارب ڈالر کا انفراسڑکچر غزہ/فلسطین کا تباہ ہوا۔بظاہر بہت نقصان زیادہ ہوا۔
لیکن مسئلہ فلسطین زندہ ہو گیا۔
(اسد آر چوہدری)
یہود نے مسجد اقصی کو تالا لگا کے اپنی بدقسمتی پہ مہر ثبت کر دی ہے
مومنوں فتح قریب ہے یہ تالا انہوں نے مسجد کو نہیں اپنی قسمت کے ستارے کو لگایا ہے
الحمدللہ
یعنی ان کفار کو لائق یہی تھا کہ مساجد اللہ میں خوف و تواضع اور ادب و تعظیم کے ساتھ داخل ہوتے کفار نے جو وہاں کی بےحرمتی کی یہ صریح ظلم ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ اس ملک میں حکومت اور عزت کے ساتھ رہنے کے لائق نہیں۔
@sarakash12@digitalchirrya مائی ڈئیر یہ جعلی خان کا جلسہ تھوڑی تھا جو ایسا کرنا پڑتا
ایکچوئلی اتنے سال ایسے شو کر کے اب آپکو عادت ہو گئی ہے
آپ لوگ رئیل ورلڈ میں رہیں تو پتا چلے گراونڈ رئیلیی کیا ہے نواز شریف عوام کا لیڈر تھا ہے اور رہے گا
باقی بدعائیں دینے, بین ڈالنے سے آپکی ذہنی بیماری شو ہو گی
@MaryamNSharif@haqnawazabbas12 اللہ پاک قدم قدم پہ حفاظت فرمائے
مجھے بہت خوف آ رہا ہے
میم پلیز دعا کے ساتھ دوا بھی کیجیے گا
نواز شریف اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں