میاں نواز شریف نے ایک جماعت کھڑی کی،اس جماعت کو اسٹیبلشمنٹ نا توڑ سکی،مشرف نا گراسکا،نام نہاد عدلیہ نہیں ختم کرسکی،کنگز پارٹی اس میں خاطر خواہ دراڑ نا ڈال سکی،شجاع پاشا،لندن پلان،عمران خان کٹھ پتلی،راحیل شریف سے فیض حمید اور باجوہ تک سب نے ھر ممکن اور ناممکن کوشش کرکے دیکھ لی لیکن 2021 تک تمام ھتھکنڈوں کے باوجود جو اس کے خلاف استعمال ھوئے ،یہ جماعت اپنی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب ھوئی۔آج 2026 ھے،پی ڈی ایم حکومت کے تقریبا ڈیڑھ اور مسلم لیگ نواز کے ڈھائی سال،یہ جماعت اپنی مقبولیت کی بدترین سطح پر کھڑی ھے،وجوہات بہت ساری ھیں ،لیکن کارکن کا گلہ اس جماعت سے یہی ھے کہ جماعت صرف اپوزیشن میں مار کھاتے وقت ھی اپنے کارکن کو یاد رکھتی ھے جیسے ھی اس جماعت کو حکومت ملتی ھے اس کے کرتا دھرتاؤں کے گردن میں بہت موٹا سریا آجاتا ھے،خیر جماعت آپ کی اور اس کی ایسی تیسی بھی آپ لوگ ھی کروارھے ھیں تو لگے رھیں۔
حکومت نے حاتم تائی کی قبر کو لات مار دی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی۔
پیٹرول کی قیمت میں صرف 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی.
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی صرف 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی. ۔
بے شرمی ھی بے شرمی ھے۔
کس کو گمان تھا کہ لکشمی، شاہدرہ اور گجومتہ سمیت برساتی نالے کھلوانے والا ایک دن دنیا کی سب سے بڑی تجارتی گزرہ گاہ أبنائے ہرمز کھلوا دے گا...
جیو شہزادے شہباز شریف
😂😂
بی بی مریم نواز صاحبہ ساڈے گھر دانے پاکے نی جاندی جیڑھی اسی اودی تعریف کرئے تعریفاں ہوندیاں نے کماں دے نال اے جے راجہ بازار جتھے کدی پیر رکھنڑ نو دل نئی سی کردا اے جے لاہور دا اچھرہ بازار پتہ لگدا اے کم ہویا اے پورے پنجاب نوں مریم نواز صاحبہ نے یورپ وانگوں بنا دتا اے
ایک شہری کے محسن پنجاب کی خدمات کے بارے میں تاثرات
@MaryamNSharif
لاہور : پٹرول پمپ مافیا سُپر پٹرول نہیں دے رہا ، کہہ رہا ہے کہ سُپر پٹرول کی شارٹیج ہے ، ہائی آکٹین ڈلواؤ - بے غیرت حرامخور پٹرول پمپ مافیا ، انتظامیہ کہاں سوئی پڑی ہے ؟
پاکستان اسٹیل مل کا سامان کراچی شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں بیچا جا رہا ہے اسٹیل مل میں کس جماعت کی یونین بنی ہے اور پی آئی اے میں چوہدری منظور کے انڈر کونسی یونین ہل چل کرتی تھی یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے لیکن ہمارے صحافی آدھا سچ بول کر نکل جاتے ہیں
بیوروکریسی اور حکومتی مشینری ٹھنڈے کمروں میں مست اور ایل پی جی مافیا ہوئی بے لگام۔۔۔۔۔۔ عوام 241 روپے فی کلو والی ایل پی جی 500روپے فی کلو خریدنے پر مجبور !!
مرد مومن نے جب ہیرا منڈی کا خاتمہ کیا، تو نتیجہ توقعات کے برعکس نکلا۔ وہ برائی جو ایک جگہ تک محدود تھی، پورے معاشرے اورگلی کوچوں میں پھیل گئی۔
انہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری اور تھیٹر کو بھی ایسے بحران سے دوچار کیا جس کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں۔یہ ایک مانا ہوا اصول ہے کہ+++
اپنے ہی ملک کے دارلحکومت اسلام آباد میں امریکہ کے ڈر سے اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے قومی ہیرو کے جنازے میں شرکت نہیں کی تھی اور آج وزیراعظم میاں شہباز شریف امریکہ کے دشمن کے جنازے میں شرکت کرنے اسکے ملک پہنچ گے۔
یہ بینظیر بھٹو کارڈ کے نام پر کون غریبوں کا حق کھا رہا ہے 😁
جس میں پانچ ہزار عورتوں کے ایک ہی شوہر کا نام لکھا تھا
اکیاون کروڑ کون کھا گیا بلاول سے سوال کرنا تو بنتا ہے 😁
"بیٹا سب کچھ کھانا، لیکن کسی غریب کا حق نہ کھانا"
یہ بات بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد سےسیکھی۔ہے
پاکستانیوں🤣 آپ کو ایسا لیڈر کبھی نہیں ملے گا
بہت پیاری بات ہے... دل کو لگتی ہے۔
اب سوال آپ سے ہے 👇
کیا پاکستان میں غریب کا حق واقعی محفوظ ہے؟
ہر کوئی اپنی رائے دیں
میت کو دفنانے سے پہلے کوئی دعا نہیں ہوتی اسی وجہ سے سعودی وفد نے دُعا نہیں مانگی،اور ہمارے والوں نے باجماعت ہاتھ اُٹھا کر دُعا کرنی شروع کردی تھی😂
ویسے دعا کر بھی لیں تو کچھ نہیں ہونا۔اُس مردود نے فتویٰ دیکر چودہ لاکھ شامی مسلمان گاجر مولی کی طرح کٹوائے تھے۔
اللہ انصاف کرے گا😊
وہ بھی کیا دن تھے جب سابق خاتون سوئم بشری پنکی کے سابق کھسبینڈ خاور مانیکا کی شان میں گستاخی کرنے پر ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو ٹھڈے مار کر نکال دیا گیا تھا اور آج اسی پنکی پیرنی کے بچے قانون کی حکمرانی کا درس دے رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر
میں یہ نہیں کہتا کہ کھان صاب کا ہر حمایتی پاکستان کا دشمن ہے مگر یہ میرا چیلنج ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستان کی سلامتی کا ہر دشمن کھان صاب کا حمایتی ضرور ہو گا۔
جاؤ ایک ایک کو ڈھونڈ کے دیکھ لو۔