The biggest mistake of Imran Khan was and is to undermine FM Asim Munir. The guy was the smartest strategist among the whole establishment. Look at his Scorecard.
1. Successfully removed Imran Khan’s Government by creating divide between Bajwa and Khan.
2.Successfully became Army Chief by using weak points of Bajwa and Faiz.Saw the future and aligned with opposition.
3. Successfully put PM Shehbaz Sharif in power because he was most comfortable with him even though PMLN or PPP both never saw Shehbaz Sharif as PM.
4. Successfully handled Chaos created by Khan Sahib and TLP.
5. He smartly and bravely handled the Indo-Pak conflict and India lost the war on every front , diplomatically,militarily. FM Asim Munir thus gained respect and direct contact with Trump and US Establishment.
5. Rose to the Rank of Field Marshal and became Chief of Defence Staff to have full control of all military resources.
6. Now during US-Israel Vs Iran handled everything smartly rather than jumping on sides and emerged as a Global Player.
The guy has different mindset from being removed from DG ISI post to becoming the Global diplomatic player you got to have nerves of steel.⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
کیا کوئی خان صاحب کی کوئی ایسی تقریر یا بیان دکھا سکتا ہے جس میں خان صاحب نے اسرائیل کو ایک ناجائز ریاست کہا ہو۰؟
یا خان صاحب نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف کوئی قراداد پیش کی ہو۰؟
خان صاحب کی ساری زندگی دوسروں کے کندھوں پر سواری کرتے ہی گزر گئی پارٹی بنائی فوزیہ قصوری، جسٹس وجیہہ الدین جیسے لوگوں کا چہرہ پیش کیا پھر ان دونوں کا شدید استعمال کیا اور ان کو اتنا ذلیل کیا کہ وہ دونوں خود پارٹی چھوڑ گئے اکبر ایس بابر نے بتایا کس طرح خان بیرونی طاقتوں سے فنڈنگ لیتے اس کو بھی پارٹی سے فارغ کیا۰ پھر نواز شریف سے درخواست کرکے کہا میرے پاس گھر کے لئے زمین نہیں مجھے لاہور میں پلاٹ دیا جائے حالانکہ زمان پارک میں گھر تھا اس طرح سرکاری زمین ہتھیا ئی پھر شوکت خانم کے لئے زمین لی۰ 1997 کے انتخابات میں ایک سیٹ نہ جیت سکا پھر جب دیکھا کہ فوج نواز شریف کے خلاف ہے تو مشرف کا دست راس بن گیا 1999 میں بیوی کے ذریعے قیمتی ٹایلیں سمگل کرنے کی کوشش کی بیوی پکڑی گئی تو بولی یہ تو دس روپے ٹائل کے حساب سے خریدی ہیں پھر دن رات مشرف کے گن گائے تعریفوں کے پل باندھے جونہی مشرف نے مارشل لاہ لگایا سب سے پہلے اس نے اپنا کیس معاف کرایا پھر کئی سال تک مشرف کے دربار میں وزارت عظمیٰ کی بھیک مانگتا رہا اسی دوران بنی گالا میں بغیر ریگورلائز کرواۓ گھر بنایا جونہی مشرف کا زوال نظر آنے لگا تو جمہوریت کے نعرے لگانے لگا جب پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں میثاق جمہوریت ہو گیا اور اس کو کسی نے منہ نہ لگایا تو جنر ل پاشا اور باقی جرنیلوں کے بوٹ پالش کرنے لگا سیاسی حریفوں پر طرح طرح کے الزام لگانے لگا پوری ریاستی مشینری اسکو پروان چڑھانے کے لیے لگا دی گئی کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کو ن اور پیپلز پارٹی سے راستہ نہیں مل رہا تھا یہاں تک جھوٹ بولا کہ میری جمائما سے طلاق نواز شریف نے کروائی اس کی طلاق 2004 میں ہوئی جب نواز شریف 1999 سے جلا وطن تھا صحافیوں اور اخباروں کو خصوصی ہدایت دی جاتی رہی اس کو لیڈر بنانے کے چکر میں خیر بار بار الیکشن میں جوتے کھانے کے باوجود نواز شریف نے خیبر پختونخواہ حکومت 2013 میں بنانے دی پھر کیا تھا جس پروجیکٹ پہ کئی سالوں سے کام چل رہا تھا اسکو طالبان کی حمایت بھی مل گئی پھر اس نے انتشار کا راستہ بھی پکڑا وہ اقتدار کی حوس میں کبھی سول نافرمانی کا اعلان کرتا کبھی اسلام آباد بند تو کبھی قبروں کو سجدے تو کبھی کالا سفید جادو پھر اسکو اپنے جیسا جرنیل باجوہ، اور جج ثاقب نثار مل گیا پھر تینوں نے مل کر نواز شریف کو گرایا اور RTS بٹھایا لوگوں کو زدو کوب کرکے اپنے امیر ساتھیوں کی ذریعے پنجاب میں الیکشن ہارنے کے باوجود ع سے عمران اور ع س عثمان چلایا۰ اسی دوران تمام اداروں کو اپوزیشن پر چڑھایا جب ایک جرنیل نے اسکی بیوی کی پنجاب میں کرپشن کا بتایا تو اسی جرنیل کو نکال کے اپنے جیسا فیض لے کے آیا پھر کیا تھا چاندی ہی چاندی جتنا مال ساری زندگی نہ بنا سکا اس سے زیادہ تحفے بیچ کر بنا لیا نواز شریف ملک سے فرار اور جناب کی موجیں کہیں پرویز خٹک ، کہیں علیم خان، کہیں جہانگیر ترین کہیں محمود خان ، کہیں گنڈاپور پر وقت بڑی ظالم چیز ہے بدل جاتا ہےجس جرنیل سے اسے نفرت تھی اور جو اسکی سوچ اور اسکے شیطانی دماغ اور چالوں کو سمجھتا تھا وہ طاقت کا محور بن گیا پھر اس نے ایک ایک کر اپنے کیے کارنامے پرانے ساتھی جرنیل اور پرویز خٹک ، محمود خان، جہانگیر ترین ، عثمان بزدار جن کو دہائیوں سے استعمال کرتا آیا تھا ان پر ڈال کر نکلنے کی کوشش کی لیکن جرنیل اس گرگٹ کے سارے رنگ دیکھ چکا تھا اس نے ہلنے نہ دیا ۰ یہ وہ احسان فراموش ہے جس نے اس پر ہر احسان کرنے والے کو ہی کاٹا ہے چاہے نواز شریف ہو، جنرل مشرف ہو،جہانگیر ترین ہو، علیم خان ہو، جنر باجوہ ہو ، گنڈاپور ہو یا کوئی اور یہ سانپ دودھ پلانے والے کو ہی ڈستا ہے اس کو ماننے والے وہ عقل سے پیدل ہیں جن کو اسکی مسلسل 13 سالہ تباہی بھی ایک صوبے میں کم لگتی ہے جو شخص ایک اچھا وزیراعلی لگانے کے قابل نہ ہو اور اس کو ملک تھما دیا جائے تو پھر پنکی ، گوگی ہی نکھر کر نکلتی ہیں
His greatest fraud was not political. It was moral. He convinced an entire generation that venom is virtue, that arrogance is intelligence, and that being loud, cruel, and shameless is somehow evidence of courage
@Lalika79@PTIofficial آگے انکے سمندر تھا پیچھے عمران خان انہوں نے پیچھے مڑ کر سکون سے خان صاحب کو گلے سے پکڑا اور کتے کی طرح گھسیٹ کر اندر ڈال دیا اور یوتھیے بس ویڈیو دیکھتے اور بناتے رہ گئے
وہ صرف اور صرف خان صاحب کر سکتے ہیں کیونکہ خان صاحب واحد پاکستانی ہیں جن کے بچوں کا ننیال اسرائیل ہے خان صاحب گولڈ سمتھ خاندان کے ساتھ ڈیل کر کے اسرائیل کو روک سکتے لیکن یہ بات عاصم منیر کی سمجھ میں کبھی نہیں آئیگی کے کس طرح خان صاحب نے اسرائیلیوں کی بچی سے شادی کرکے ان کو پھسا رکھا
@Shehzad89 Imran Khan
Imran Riaz Khan
Sabir Shakir
Moeed Pirzada
Wajahat Saeed
Shehbaz Gill
Adil Raja
Siddique Jan
Sameena Pasha
Sami Ibrahim
There are many other geniuses