🇵🇰🤝🏻🇮🇹 | The outgoing Ambassador of Italy to Pakistan, H.E Ms. Marilina Armellin paid a farewell call on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at the Prime Minister’s Office today.
Appreciating the Ambassador’s contributions in strengthening Pakistan-Italy relations during her tenure، the Prime Minister conveyed his best wishes to her.
Khurram Shehzad (@kschehzad), Advisor to the Finance Minister, talking about Budget 2026–27, highlighting increased investment in education, health, and human development to build a more skilled workforce, improve public services, and create stronger foundations for Pakistan’s long-term progress and prosperity.
#BudgetForPakistan
ماں صدقے جائے تے پیوں ڈسکے جائے۔۔۔وڈا وی لاگر۔۔۔۔آج میں نے سچا اور کھرا انکشاف کیا کہ موساد اور راء نے امریکہ ایران معاہدے کا پاکستان پر غصہ نکالنے اور بدلہ لینے کے لیے۔۔۔کچرے کے ڈھیر میں پھینکے گئے اپنے ٹکڑوں پر پلنے والے پاکستان کےغدار النسل کتوں کے پٹے کھول دیے ہیں۔۔۔اور۔۔۔وہ فیلڈمارشل حافظ عاصم منیر کو ننگی گالیاں دینا شروع ہوگئے ہیں۔۔۔تو سب سے پہلے جس خارش زدہ موسادی پِلّے کو تکلیف ہوئی ہے اُس کی چیاؤں چیاؤں سامنے آگئی ہے۔۔!!!! مرزائی صاحب۔۔جو تمہیں زعم ہے کہ لوگ تمہارے وی لاگ سُنتے ہیں۔یہ بدھو کسی اور کو بنانا۔میں پچھلے تیس سال سے پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کا طالبعلم ہوں۔۔۔یہ تمہاری تمام کی تمام ویورز شپ اجیت دول نیٹ ورک،انڈین راء ،اسرائیلی موساد اور جمائمہ زیک گولڈسمتھ نیٹ ورک کے سر صدقے ہے۔یہ تمام اینٹی پاکستان قوتیں تمہیں اور تمہارے جیسے دیگر کھوتوں،گدھوں اور غدارانِ پاکستان کے ٹویٹ اور وی لاگز پر جعلی اکاؤنٹس،ایلگورتھم اور سوشل میڈیا ایپس کی ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر ٹیکنالوجی کے ذریعے ہزاروں لائکس اور ویورز شپ دے کر پاکستان اور افواجِ پاکستان کے خلاف میڈیا وار فیئر کے ذریعے کئی مقاصد پورا اور نتائج حاصل کرتے ہیں۔۔۔!!!!
اِن میں نمبر ون تمہیں اور تمہارے جیسے غداری کتوں میر جعفروں اور میر صادقوں کو تمہاری پاکستان کے خلاف خدمات کے عوض مونیٹائزیشن کے ذریعے ماہانہ لاکھوں روپے دے دیتے ہیں۔۔!!!!!
دوسرے نمبر پر راء اور موساد تمہارے جیسے گدھوں اور غداروں کو ہزاروں اور لاکھوں ویورز شپ دے کر پاکستان کی سادہ لوح عوام کے سامنے ایک انتہائی پاپولر بیانیہ رکھنے والے وی لاگر اور یوٹیوبر کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔!!!!
مرزائی صاحب۔۔۔۔آپ کو اپنی سوشل میڈیا کی ویورز شپ کا اتنا زعم ہے کہ لاکھوں لوگ آپ کو سُنتے اور مانتے ہیں۔۔تو جنابِ والا۔۔اپنی ہیوی ویٹ “تشریف” لے کر پاکستان سے دُم دبا کر بھاگے کیوں تھے۔۔۔لاکھوں لوگ۔۔کہ جو آپ کے ویورز ہیں۔۔کو آپ کی جان مال اور عزت کا محافظ بن جانا چاہیے تھا۔۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمہارا اینٹی پاکستان اور اینٹی افواجِ پاکستان بیانیہ اجیت دول نیٹ ورک، زیک و جمائمہ گولڈ سمتھ نیٹ ورک اور موسادی نیٹ ورک کے سرصدقے فیک جعلی اور بے بنیاد ہے اور تمہاری ویورز شپ اور مونیٹائزیشن اور سوشل میڈیا کے ذریعے لاکھوں کی کمائی بھی انہیں اینٹی پاکستان قوتوں کے سر صدقے ہے۔۔۔!!!!
مرزائی صاحب۔۔۔۔یہ تو تھی علمی ادبی اور فکری گفتگو۔۔۔۔اب آتا ہوں میں اپنے دیسی اور گُجروں والے سٹائل میں۔۔۔۔انی دیاں۔۔۔میں تمہارے کسی ماموں کا بھانجا نہیں بلکہ تمہارے ابا جی کا جوائی ہوں۔۔!!!
اصل میں تو تم پوری نک دا کوکا کی تحریک کےماموں بنے ہوئے ہو۔۔۔خود تو “مرزائی پُتر کس کے کھایا پیا کھسکے” کے عین مترادف ایک عالمی منفی مذہبی گروہ کی طرف سے پاکستان کے خلاف تفویض کردہ ذمہ داریوں کو پورا کرکے اور اربوں روپے کی لوٹ مار کرکے پاکستان سے بھاگ گئے ہو۔۔۔اور۔۔۔ معصوم یوتھیوں اور قیدی نمبر چار سو بیس کو اپنا بھانجا بنا کر بدھو بنایا ہوا ہے۔۔تمیں میں نے 2021 میں نذیر چوہان والے ایشو سے بچا لیا تھا ورنہ تمہاری چیخیں تمہارے بھائی،پرجائی اور جوائی سمیت پاکستان کی سیاست اور معاشرت میں سب نے سُننی تھیں۔۔۔۔!!!
آخری بات۔۔۔یہ جو نوے فیصد والی پاپولیریٹی کا زعم تمیں اور تمہارے قیدی نمبر 420 کو ہے۔گلگت بلتستان کے الیکشن نے ثابت کر دیا ہے کہ تمہاری پاپولیریٹی اور ویورز شپ مکمل طور پر فیک اور جعلی ہے۔۔۔لیکن ایک بات مرزائی صاحب ماننے والی ہے۔۔۔۔وہ بھلا کیا۔۔۔۔وہ یہ کہ آپ کا سب کچھ جعلی ہوسکتا ہے لیکن راء اور موساد آپکو مونیٹائزیشن کے ذریعے جو ڈالرز آپ کی خدمات کے عوض دیتی ہیں۔۔۔۔وہ سو فیصد اصلی اور نسلی ہوتے ہیں۔۔۔۔!!!!!
مرزائی صاحب۔۔۔اللہ حافظ…خوش رہو آباد رہو۔۔راء کے ساتھ رہو یا موساد کے ساتھ رہو۔۔۔۔۔!!!!!!
🚨 امریکی نقشے نے انڈیا کے دعووں کی دھجیاں اڑا دیں!
امریکی انڈو پیسفک کمانڈ کے جاری کردہ نقشے میں جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ جبکہ بھارتی زیرِ قبضہ کشمیر کو بھارت سے الگ دکھایا گیا ہے،۔ 🇵🇰🔥
"فیصل واڈا کی باتوں کو اسٹیبلشمنٹ کی بات نہ سمجھا جائے"
مزمل سہروردی صاحب کا کہنا ہے کے انہیں اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے
کے فیصل واڈا کا اب اسٹیبلشمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے
بلکہ فیصل واڈا کا تعلق اب PPP سے ہے
مطلب یہ PPP کروا رہی ہے۔۔؟🤔
@M_Suharwardy
میں قانون سازی کی میٹنگز کے لیے (اسد قیصر) کے گھر جاتا تھا تو وہاں فیض حمید کے لوگ بھی بیٹھے ہوتے تھے
وہ ہماری ساری گفتگو مانیٹر کرتے تھے، ہم اگر غلط ہوں تو وہ ہماری سمت بھی درست بھی کرتے تھے، یہ میرا اعتراف ہے تاکہ دل سے تھوڑا بوجھ ہلکا ہو
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
محکموں کی سمارٹ دائزنگ کی گئی اس میں ج امپورٹیڈ چیز اس 752 کا بجٹ ہے ڈویلپمنٹ پروگرام کو اس طرح تقسیم کیا گیا ہے جو سوشل سیکٹر ہے جوسی ایم کا سب سے زیادہ پریوٹی ایریا ہے اس میں کوئی کٹ نہیں لگا، محکموں کی رائٹ سائز کرکے ہزاروں اضافی سکیمیں ختم کی گئیں
#PunjabBudget2026
پنجاب نے سب صوبوں سے زیادہ شئیر دیکر وفاق کو مضبوط کرنے میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کردار تاریخ یاد رکھے گی، یہ بات کرتے ہوئے میں یہ ضرور کہنا چاہتی ہوں کیونکہ کافی لوگوں نے اس کو بھی پروپیگنڈہ کی نظر کرنے کی کوشش کی
#PunjabBudget2026
🚨پاکستان کا اسرائیل کے خلاف دوٹوک مؤقف!
پاکستان نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی "Islamabad Peace Memorandum" کی دستخطی تقریب میں اسرائیل کی شمولیت کی درخواست مسترد کر دی۔
اسلام آباد نے واضح کر دیا کہ قومی مؤقف اور اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔💪
پنجاب نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ مضبوط مالی نظم و ضبط، بہتر گورننس اور دور اندیش قیادت ترقی کی بنیاد ہوتے ہیں۔
وفاقی وسائل میں کمی کے باوجود وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب نے اپنے ذرائع آمدن (Own Source Revenue) میں نمایاں اضافہ کیا اور پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان کے ذریعے ترقی کا نیا راستہ متعین کیا۔
پنجاب کا مجموعی بجٹ 5,903.5 ارب روپے
موجودہ اخراجات میں 3.2 فیصد کمی
ایک لاکھ سے زائد عرصہ دراز سے خالی آسامیوں کا خاتمہ
مالی نظم و ضبط اور رائٹ سائزنگ کے ذریعے وسائل کا مؤثر استعمال
یہ اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ پنجاب حکومت عوامی وسائل کو امانت سمجھتے ہوئے ترقی، خوشحالی اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
#PunjabBudget2026 @MaryamNSharif@Marriyum_A@AmjadHafeez19@imshee67
پنجاب حکومت نے مالی نظم و ضبط، شفافیت اور مؤثر منصوبہ بندی کے ذریعے ترقیاتی عمل میں ایک نئی مثال قائم کی ہے۔
گزشتہ ڈھائی برسوں میں 12,786 غیر فعال اور طویل عرصے سے زیر التواء ترقیاتی سکیموں کو ختم کیا گیا، جن پر سالہا سال سے وسائل خرچ ہو رہے تھے۔
ان اقدامات کے نتیجے میں 3,857 ارب روپے کے مالی بوجھ اور غیر ضروری اخراجات کا خاتمہ ممکن ہوا، جبکہ وسائل کو عوامی فلاح اور ترجیحی شعبوں کی جانب منتقل کیا گیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صحت، تعلیم اور دیگر سماجی شعبوں کے ترقیاتی بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی گئی اور انہیں بدستور اولین ترجیح دی گئی۔
پنجاب کا Own Source Revenue بھی نمایاں طور پر بڑھا، جو 426 ارب روپے سے بڑھ کر 820 ارب روپے تک پہنچ گیا، جو بہتر گورننس اور مؤثر مالیاتی پالیسیوں کا ثبوت ہے۔
یہ بجٹ کفایت شعاری، بہتر منصوبہ بندی اور عوامی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
#PunjabBudget2026
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AmjadHafeez19@imshee67
شدید سیلابی صورتحال اور چیلنجز کے باوجود وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت نے بروقت فیصلوں، مؤثر حکمتِ عملی اور انتھک محنت سے عوام کو ریلیف فراہم کیا ریسکیو آپریشنز، امدادی سرگرمیوں اور متاثرین کی بحالی کے اقدامات کیے
#PunjabBudget2026
پنجاب نے اپنے بڑے منصوبوں کے باوجود وفاق کو فیڈرل گرانٹ بھی دی ھے تاکہ وفاق بھی مضبوط ہو سکے
پنجاب کا مجموعی مالی حجم 5,903.5 ارب روپے رہا جس میں 752 ارب روپے کا سالانہ ترقیاتی پروگرام شامل ہے
#PunjabBudget2026
Rana Sikandar Hayat unveils Punjab’s Rs. 750 billion Education Budget setting a new benchmark for educational excellence and youth empowerment. ✨✨
@RanaSikandarH#PunjabBudget2026
یہ بار بار کہتے ہیں خان کا علاج کراو
یہ اسکا علاج ہی تو ہو رہا ہے۔۔۔اور آپنے کیسا علاج کروانا ہے۔۔۔😂😃😋
ہم نے تو اس ملک کو بہت کچھ دیا۔۔۔انہوں نے کیا دیا۔۔؟
وہی "نک دا کوکا" تے "چونکا وچ ٹھمکے" 🫣😋🫣😋
ان کا نام تو نہیں پتہ پر ستھری کر گئے PTI والوں کی۔۔😂
2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں
جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے
یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں
1/2
کل مودی نے بیان دیا ہے پریذیڈنٹ ٹرمپ کو مبارکباد دے ہے اُس میں اتنا دل گردہ نہیں کے اس میں پاکستان کا نام شامل کرے، جس کی چھترچھاوں کے نیچے یہ سب کچھ ہو رہا ہے اللہ کے فضل و کرم سے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
پنجاب کا بجٹ بہت اچھا ہے تعلیم کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کی گئی ہے 750 ارب روپے تعلیم کے لیے رکھے گئے جو بجٹ کا تقریبن 15 فیصد بنتا ہے اس میں لیپ ٹاپ سکیم ہونہار سکالر شپ لیے بھی بجٹ میں رقم رکھی گئی ہے #PunjabBudget2026