میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام
ان شاء اللہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔
ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔
پشاور ہمارا دارالخلافہ اور پھولوں کا شہر ہے، ہم اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ تمام غیرت مند پشاوری کل لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔
Thousands of Pakistanis are marching for democracy and the release of Imran Khan and other political prisoners.
Their right to protest peacefully must be respected. Pakistan’s leaders must reject violence, uphold the rule of law, and allow free and fair elections. https://t.co/CUsRWG0oqh
Thousands of Pakistanis are marching to demand the release of political prisoners, including former Prime Minister Imran Khan.
I stand with the Pakistani-American community advocating for human rights, free and fair elections, and the right to protest peacefully in Pakistan.
Everyone protesting in Pakistan should be able to do so safely and without fear. I stand with all those fighting for human rights, democracy, and the rule of law in Pakistan.
🚨شکریہ انٹر نیشنل میڈیا۔
یہاں تو بکاو میڈیا کنٹرولڈ ہے پابندی ہے لیکن دوسری جانب ازاد انٹر نیشنل میڈیا لانگ مارچ کو کور کر رہا ہے دنیا کو دکھایا جا رہا ہے۔
🚨 Secretary General of the UN @antonioguterres Please MEET IMRAN KHAN whilst you are in Pakistan. If not you, then who?
In March 2024, the UN Working Group on Arbitrary Detention found former Prime Minister Imran Khan’s detention arbitrary and called for his immediate release.
In October 2024, the UN Special Rapporteur on the independence of judges and lawyers raised concerns over the 26th Constitutional Amendment and its implications for judicial independence and fair trials.
In March 2025 that same UN mandate intervened in the conviction of more than 100 civilians in military courts after the May 9th 2023 political protests in Pakistan.
In November 2025, the UN raised further serious concerns over the 27th Constitutional Amendment and again impact on judicial independence, human rights and fair trials.
Then, in December 2025 the UN Special Rapporteur on Torture intervened specifically in the case of Imran Khan regarding the period of his solitary confinement and detention conditions falling below international standards of humane and dignified treatment.
In May 2026, the UN Committee Against Torture specifically named Imran Khan and his wife and called on Pakistan to review the situation of people detained on political grounds and for their urgent medical care.
Secretary General, respectfully these are not our findings. These are the findings and concerns of your own United Nations. Please act on your findings immediately. Imran Khan's life is in imminent danger. If not you, then who?
یہ محبت سہیل آفریدی کو عرش پر پہنچا دے گی اگر سہیل آفریدی نے یہ لانگ مارچ کامیاب کر لیا اور اگر ناکام ہوئے تو یہ بتانے کی ضروت نہیں کہ انکا مقدر کیا ہوگا؟
رات 11 بجے
صوبائی جنرل سیکرٹری آصف بنگش، صدر انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن عبدالواسع محسود کی قیادت انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن لاچی کوہاٹ کیمپ میں لہو گرماتے ہوئے
اس موقع پر سینیٹر خرم ذیشان بھی یوتھ ونگ کے ہمراہ ہے
#خان_کا_محبوب_ونگ_یوتھ_ونگ_یوتھ_ونگ#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
آج خرم ذیشان نے لاچی میں موجود لانگ مارچ کی کمیپ میں شریک یوتھ ونگ بلوچستان کے دوستوں کے ساتھ ملاقات کیا
نظریاتی ورکرز ایسے ہوتے ہیں شکریہ @khurramzeeshan
پاکستان کے کونے کونے سے صوابی پہنچو، صوابی کے بعد کا لائحہ عمل کسی کے خواب میں بھی نہیں ہے، صوابی کے بعد کا لائحہ عمل ان کی نیندیں حرام کرے گا
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
اطلاعِ عام!
انشاءاللہ 7 تاریخ بروز بدھ صبح 10 بجے ایم این اے اقبال آفریدی کی قیادت میں اکاخیل نرگس کلے محمد جنان حجرہ سے لانگ مارچ کے لیے روانگی ہوگی۔
تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔
ضلع خیبر صدر و ایم این اے اقبال افریدی
جیت ہمارا مقدر ہے ناکامی سے ہم ڈرنے والے نہیں ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں پانے کے لیے بہت کچھ ہے اللہ تعالی نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشیش دی ہے کامیابی اللہ دیتا ہے جو ہمیں کوئی اور دے سکا وہ ہمیں عمران خان نے دے دیا دھوکہ ہمارے خون میں شامل نہیں ۔