السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
Every sunrise is a fresh chance to be grateful. Wishing you a wonderful day ahead. 🌼💞
پولیس کی موجودگی میں بہن بھائی پر مبینہ تشدد اور سادہ لباس افراد کی جانب سے کیمرہ توڑنے کے مناظر انتہائی افسوسناک ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی کو فوری معطل کرکے فری اینڈ فیئر انکوائری کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ہم مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
فہیم خان صدر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی
کاش تم لوگ یہ سب نا کرتے تو آج تم لوگوں کے ساتھ بھی نا ہوتا ،،، ابھی بھی وقت ہے ورنہ یہ عوام تم لوگوں کو ننگا کر کے مارے گئی کیوں کے بہت ظلم کر لیا تم لوگوں نے :::
بریکنگ نیوز
ایران کی جانب سے ہائپر سونک میزائل سے تابڑ توڑ حملے
دنیا یہ مناظر شاید پہلی بار دیکھ رہی ہے اور اسرائیل یہ مناظر آخری بار دیکھ رہا ہے اس کے بعد اسرائیل کچھ دیکھنے کے لائق نہیں رہیگا ۔انشااللہ
عمران خان کی تینوں بہنیں بلکل ٹھیک ٹھاک خشک کپڑوں کیساتھ اڈیالہ جیل کے باہر بیس کارکنان کیساتھ ٹک ٹاک بنوا کر کامیابی کیساتھ گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوتے ہوئے
علیمہ آپا وہ 90% لوگ کہاں ہیں کیونکہ آپکے ساتھ تو 90 لوگ بھی نہیں ہیں ؟