عمران خان کو افراتفری میں سزا سنا کر اس وڈیو سے توجہ ہٹانا چاہتے تھے؟
نہ جرنیلا نہ ! لے سن لے کہ پاکستان آرمی نے فلسطینی مسلمانوں کو غیر مسلح کرنے کی خود آفر کی ھے
لکھ دی لعنت تہاڈے کنجراں تے جرنیلو
افسوس صد افسوس پاکستان میں صنعتیں تباہی کا منظر ہے مگر حکومت خاموش تماشائی ہے پورے ملک میں فیکٹریاں خاموشی سے بند ہو رہی ہیں یہ کسی ایک انڈسٹری کا مسئلہ نہیں، پاکستان کی پوری معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ملک کا لارج اسکیل مینوفیکچرنگ سیکٹر، جو روزگار، ایکسپورٹس اور قومی پیداوار کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا تھا، آج شدید زوال کا شکار ہے۔ گزشتہ چھ سال میں اس شعبے میں پرائیویٹ انویسٹمنٹ تقریباً آدھی رہ گئی ہے — 2019 میں 706 ارب روپے سے کم ہو کر 2025 میں صرف 377 ارب روپے۔صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ نئی سرمایہ کاری موجودہ مشینری کی سالانہ depreciation پوری کرنے کیلئے بھی کافی نہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ فیکٹریاں تو موجود ہیں مگر مشینیں پرانی، ٹیکنالوجی فرسودہ اور پیداوار کی صلاحیت کم ہوتی جا رہی ہے۔اس industrial meltdown کی بنیادی وجوہات میں مہنگی اور غیر یقینی توانائی، بار بار بدلتی ٹیکس پالیسیاں، بلند شرح سود، پالیسیوں کا عدم تسلسل اور سرمایہ کاروں کا ختم ہوتا اعتماد شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سرمایہ ملک سے باہر جا رہا ہے جبکہ بنگلہ دیش اور ویتنام صنعتی ترقی کی دوڑ میں آگے نکل چکے ہیں یہ محض سست روی نہیں، یہ پاکستان کی معیشت کا خاموش خاتمہ ہے۔ اس تشویشناک صورتحال کی پوری تصویر دیکھنے کے لئے اس on my Redar Vlog
کے اس YouTube link کو کلک کیجئے https://t.co/JRxhroauMi
بریکنگ نیوز 🚨: شاہزیب خانزادہ چھا گیا، کھل اسٹبلیشمنٹ کے خلاف بول گیا وہ بھی جیو نیوز پر🔥
کیا جیو نے اس ڈاکومنٹری کی اجازت لی ہوگی؟ اتنی بہادری سے چلا دی
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان کا میانوالی والا گھر، انکا کمرہ اور سادہ سا مکان، Open-air صحن اور Open-air باورچی خانہ .. اور صحن میں جھولا .. گاؤں کی سادہ سی زندگی .. پھر اللہ نے وہ مقام دیا عمران خان کو .. کہ دنیا عش عش کر اٹھی ..!!
نوازشریف کے باہر جانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا ! منصور علی خان ۔
ان کی مرضی کے بغیر نہیں جا سکتے تھے ! خواجہ آصف ۔
جنرل باجوہ کے خلاف کاروائی کب ہو گی؟
انڈین صحافیوں سے شریف خاندان اپنے گھروں میں ملاقات کرے
یا
سجن جندال کو لے کر مری کے گوشۂ تنہائیوں میں
وہ “محب وطن” ہی رہے گا
کیونکہ
“کھاتا ہے تو دوگنا کھلاتا بھی ہے”
باقی
جو “تابعداری” سے انکار کر دے وہ غدار
زرعی یونیورسٹی بورے والا کیمپس میں طالبہ سے جنسی ہراسگی کا واقعہ، پروفسیر یحیی طالبہ کو گندے اشارے کرتا رہا، ویڈیو سامنے انے پر پروفیسر معطل، یونیورسٹی میں داخلہ بند
ہماری زرداری سرکار پر ڈاکیومنٹری تو آپ سب نے پسند کی، اور ہمیں یاد ہے کہ جب ہم نے وہ ڈاکیومنٹری اپلوڈ کی تھی تو آپ سب نے ہماری بہادری کو بڑا سراہا تھا کہ بڑی ہی ہمت کی بات ہے کہ Sitting President پر ڈاکیومنٹری بنا دی۔ لیکن آپ کو بتائیں، وہ تو کچھ بھی نہیں تھی۔ آج جو کام ہونے جارہا ہے نا، سب یاد رکھیں گے۔
تیار ہو جائیں, آج شام 7 بجے شریف خاندان پر ڈاکیومنٹری کے لیے!