When someone says: "I don't know how to help"?
But all I'm asking is for people share and leave a dot.
3 replies — even dots — can save my children 💔
To donate 👇👇
https://t.co/zZKcCYg3bQ
بھائ اس کو تنقید نہیں جہالت کہتے ہیں تنقید دلیل سے کی جاتی ایک طرف درس دے رہے ہیں اور دوسری طرف فرمارہے ہیں کہ شاید وہ آپ سے بہتر مسلمان ہو مطلب یہ کہ جس چیز کا آپ کو منع کر رہے ہیں خود وہی کر رہے ہیں
آپ کی تنقید کو ویلکم کرتا ہوں محترم !
مگر آپ کو قرآن و حدیث و تاریخ کے مطالعے کی اشد ضرورت ہے
قرآن نے سابقہ اقوام کے مجرموں کے گناہوں پہ پردہ نہیں ڈالا ، آئندہ قوموں کی عبرت کیلئے ان کا احوال بیان کیا،
رسول اللہ ﷺ نے تمام دین دشمنوں کی دین کیخلاف کرداروں کو واضح بیان فرمایا ،
تاریخ میں جس کا جو کردار تھا
ہم تک ویسا ہی پہنچا
اگر قرون اولیٰ کے مسلمان یہ سوچتے کہ یزید اب مر چکا ہے تو اس کی برائی کیا کرنی تو ہم تک اہل بیت رسول ﷺ پہ ہونے والے مظالم کا ذکر کبھی نہ پہنچتا ، اللہ فرعون کے عیبوں پر پردے ڈال دیتا
تو موسیٰ علیہ السلام کا ذکر ہی بے معنی ہو جاتا
دین کے معاملے میں پردہ رکھنے کا حکم وہاں ہے جہاں کسی بگاڑ کا خدشہ ہو
رحمت العالمین ﷺ نے بتایا کہ ہندہ نے میرے چچا کا کلیجہ چبایا تھا
سو میرے محترم !
انسانیت کے دشمنوں کیلیے کوئی عزت نہیں ہے
@Khizar333@RoymukhtarRoy بڑے صاحب اپنے شاید دین نہیں پڑھا پورا بہرحال میری دعا ہے جس کو آپ so called مسلمان کہ رہے ہیں میری دل سے دعا ہے اللہ پاک جو حشر اس کا اس وقت قبر میں کر رہا ہو وہئ حشر آپ کا بھی ہو مرنے کے بعد قبر میں اور اللہ آپ کا اور اس حشر بھی آخرت میں ایک جیسا کرے آمین