اس انسان نے پاکستان کا حال وہی کیا ہے جیسے لالہ موسی میں ایک مکینک ٹیسلا کی گاڑی کھول لے ایک ایک پُرزہ علیحدہ کرنے کے بعد اُسے ہوش آۓ کہ اُسے ٹیسلا پر کام کرنا ہی نہیں آتا وہ روزانہ اُٹھ کر گاڑی کو واپس جوڑنے کی کوشش کرتے کرتے گاڑی کا اور بیڑہ غرق کر دے اور اُس چیز کو اپنی انا کا مسئلہ بنا لے لیکن اصل مکینک کے پاس نہ لے کر جاۓ
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف جہاں چاہے جلسہ یا ریلی کریں کسی بھی سیاسی جماعت کو ذاتی بنیادوں پر دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں ہوگی جہاں مرضی چاہیے جلسہ ریل�� یا کنونشن کرنے کیلئے انتظ��میہ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں
پشاور ہاٸیکورٹ کا حکم
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک مالک مکان کے گھر ایک خط آیا۔
خوش قسمتی سے مالک مکان اسوقت گھر پر تھا لہذا ڈاکیے سے خط لیکر خود پڑھنے لگا۔جیسے ہی خط پڑھا تو اسکے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔خط میں لکھا تھا کہ ہم کل آپ کے مالک کے گھر چوری کرنے آئیں گے لہذا تم بھی ریڈی رہنا۔
خط کا مخاطب چوکیدار تھا مگر اسوقت وہ گھر پر موجود نہ تھا۔
مالک مکان نے فورا چوکیدار کو بلوایا اور خط دیکر کہا کہ یہ کیا بکواس ہے، تم میرے ہی گھر میں ڈاکا مارنے کا پلان بنا رہے تھے؟؟؟
چوکیدار نے کوی جواب نہ دیا اور چپ کر کے گھر سے باہر نکل گیا۔
تھوڑی دیر بعد چوکیدار پولیس لیکر مالک مکان کے گھر میں آدھمکا اور پولیس سے یہ کہہ کر مالک مکان کو گرفتار کروا دیا کہ اس نے میرا خط پڑھا ہے
اب مالک مکان جیل کی کال کوٹھری میں ہے جبکہ چوکیدار گھر میں عیاشی سے بیٹھا ہے۔اور ڈاکووں کو بھی بلا لیا ہے۔
*بس یہی سائفر کیس ہے*
اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ایک والد اپنے بچے کی آدھی باڈی کو دیکھا کر دنیا کے ضمیر کو جنجوڑ رہا ہے کہ یہ دیکھو بچے کے جسم میں کیا رہ گیا ہے اے منافق دنیا۔ دیکھو اے مغرب، دیکھو دیکھو اے دنیا، اے عرب کی بادشاہو غلف�� میں مبتلہ کب تک سوتے رہو گے یہ اسرائیل حقیقی دہشت گرد ہے اس کے خلاف کیوں نہیں کھڑے ہوتے 😭😭😭
حق کی بات ک��نے والا جیل میں ہے اور بے ایمان لندن سے آرہا ہے آج جو بھی حق بات کہے کہتے ہیں یہ پی ٹی آئی کا ہے کیونکہ حق کی بات کرتا ہے ہی ٹی آئی والا ہے
#انصاف_کا_حقدار_کپتان
میں آج اپنے قوم کے ساتھ یہ بات بلکل واضع کرنا چاہتا ہوں کہ میں اپنی زندگی کے 27 سال سے زیادہ عرصہ عمران خان کے ساتھ گزارا ۔میں نے انسانیت کی بنیاد پر ع��ران خان کے ساتھ مل کر شوکت خانم کیلئے چندہ اکٹھا کیا . میں نے ان کے ساتھ زندگی کے جتن�� اتار چڑھاؤ دیکھے 1997 کا الیکشن لڑا اور پارٹی پر جب بھی کوئی امتحان آیا انکے ساتھ رہا ۔ عمران خان کو اتنا قریب سے جانتا ہوں جتنا وہ خود کو جانتے ہیں میرا انکے ساتھ نظریے کا ایک مضبوط رشتہ ہے ۔میں حلفیہ کہتا ہوں کہ عمران خان نا انٹی اسٹیٹ ہے اور نا کبھی انہوں نے ایسے احکامات دیے ہیں ۔ عمران خان ہمیشہ امن کا اور پاکستان کے اندر قانون کی بالادستی کا علمبردار رہا ہے۔انشاء اللّه عمران خان اس مشکل وقت سے نکلیں گے اور ہم قانونی طور پر اپنے کیسز کا دفاع کریں گے اور عمران خان سرخرو ہوں گے ۔
🔥بریکنگ نیوز 🔥
پاکستانیوں اس ٹویٹ کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلا دو
شعیب شاہین ایڈوکیٹ نے اج واقعی پاکستانی اور پی ٹی ائی کا ممبر ہونے کا حق ادا کر دیا تمام اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کو اخری وارننگ جاری کر دیا ہے
ویڈیو اخر تک لازمی دے کے اور ری پوسٹ کرتے جائیں 🔥🔥🔥🔥🔥