مولانا فضل الرحمن صاحب پارک ویو کے کسی گھر میں محصور ہیں۔۔خطاب کرنے لاہور ہائی کورٹ نہیں پہنچ سکے۔۔اور جو پہنچ گئے: وہ اس پر بات کرنے کی بجائے: فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ 😑
مولانا کا لاہور تشریف لانا: ہائی کورٹ نہ پہنچ پانا۔۔ اور اب انکی جماعت کے لیڈران کی گرفتاریوں کی خبریں۔۔ ماضی میں بڑے بڑے مارچ اور جلسے۔۔-ایک چیز طے ہو گئی۔۔ ریاست اجازت نہ دے تو کوئی بھی نہ لانگ مارچ کر سکتا ہے۔۔نہ سیاسی قوت کا مظاہرہ!
ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پھر سوشل میڈیا پر حملہ کیا ہے۔ کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے لوگ پاکستان کی ریاست کے خلاف کام کر رہے ہیں۔
مطلب ڈی جی خود ہی ریاست کے مالک بن بیٹھے۔ اور خود ہی سارے فیصلے کر لئے ریاست کے حق میں کیا ہے اور خلاف کیا۔
یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ فروری 24 میان کر چکے۔
اندازہ کرو صرف پی ٹی آہی حکومت گرانا، گورنر راج لگانا اور کچھ اضلاع میں ایمرجنسی لگاتے ہی سکیورٹی مسائل سارے حل، امن و چین کا سماں، پی ایس ایل بھی پشاور آرہی ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ ان کی باتوں پہ یقین کیا جائے کیونکہ یہ جھوٹ نہیں بولتے
International Human Rights Lawyer, Jennifer Robinson, raised her voice for my uncle, @ImranKhanPTI, during her Sydney Peace Prize acceptance speech.
Grateful to Jen @suigenerisjen for using this prestigious international platform to shine a light on the injustices faced by Imran Khan, his family, and countless others persecuted simply for raising their voices in his support.
#ImranKhan
#ImranKhanWantsJustice
#ImranKhanDemandsJusticeNotFavour
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#FreeImranKhanAndFamily
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 https://t.co/DtaSLY1rSs
ایک لیفٹننٹ جنرل کی تنخواہ 5 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوتی، جنرل صاحب کو دعا میں کہنا چاہیے تھا میرے ڈی ایچ اے کے 2 پلاٹ، ڈی ایچ کا کمرشل پلاٹ، عسکری کے 2 فلیٹ، ایک گھر اور افغانستان کی سمگلنگ کا حصّہ مجھ پر حرام کر دے۔ شہزاد اکبر
ذرائع کے مطابق، اب تک اقوام متحدہ، امریکی کانگریس اور یورپین یونین کو عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف اور عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے ڈیڑھ لاکھ کے قریب E-mails موصول ہو چکی ہیں۔
شہباز شریف سے متعلق اسٹیبلیشمنٹ کہتی ہے کہ وہ دن رات کام کرنے والے وزیراعظم ہیں، منیب فاروق
شہبازشریف کے بارے میں تو پتا چلا تھا کہ وہ رات جلدی سو جاتے ہیں
قسم کے بعد جھوٹ!
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ
سینئر صحافی محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگی رہنماؤں نے انہیں بتایا ہے کہ،
"مریم نواز کا یہ پروگرام ہے کہ اگر آئندہ انہیں وزیراعظم بنا دیا جائے تو صوبے بن جائیں، خیر ہے۔
لیکن اگر مریم نواز کو وزیراعظم نہ بنایا جاۓ تو پھر صوبے نہ بنیں"
کیا بات ہے۔ محترمہ کی عقل کا لیول چیک کریں کہ اپنے اقتدار کے لیے جو مرضی ہو جاۓ۔ لیکن اگر اپنا اقتدار پھنس جاۓ تو پھر زبردستی انقلابی اور اصولی بننے کی اداکاری کرنی ہے۔