جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
یہ ڈاکٹر حسـام ابو صفـیہ ہیں، ایک فلسطینـی ڈاکٹر جنہیں شمالی غـزہ کے کمال عـدوان ہسپتال کے اندر سے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اسرائیلـی حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینــیوں کا علاج کر رہے تھے۔
اسرائیـــلی فوج نے اُن سے بارہا ہسپتال چھوڑنے کا مطالبہ کیا اور اسے بم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی، لیکن ڈاکٹر حـسام نے زخمیوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا۔
انہیں 2024 میں بغیر کسی الزام کے گرفتار کر لیا گیا۔
انہیں زیرِ زمین ایک بند کوٹھڑی میں رکھا گیا جہاں سردیوں میں بھی کوئی بستر یا گدا فراہم نہیں کیا گیا۔
اب ان کی صحت انتہائی تشویشناک ہے۔ وہ جان بوجھ کر بھوک رکھنے اور انتہائی ناقص خوراک (جیسے دن میں صرف دو چمچ چاول اور تھوڑی سی روٹی) کی وجہ سے 40 کلو سے زیادہ وزن کم کر چکے ہیں۔
اس کے علاوہ وہ دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، نظر کی کمزوری اور جلدی بیماریوں میں مبتلا ہیں، جبکہ ان کا جسم بھی انفیکشن کا شکار ہے۔
انہیں شدید جسمانی اور ذہنی تشدد، مار پیٹ اور تذلیل کا سامنا ہے، اور انہیں کوئی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ان کی چار پسلیاں بھی ٹوٹ چکی ہیں۔
یہ معلومات 2026 کے اوائل تک الجزیرہ، بی بی سی، ایمنسٹی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس پر مبنی ہیں۔
ڈاکٹر حسـام ابو صـفیہ کا حال ان 20 ہزار سے زائد فلسـطینی قیدیوں جیسا ہے جو اسرائیـلی جیلوں میں قید ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچے۔
خدارا سستی نہ کریں، اور ان کی آواز کو دنیا بھر تک پہنچائیں۔
فطـــــــوبـی للغـــــــــربـاء
@SdqJaan ایسے شوشےتم سوشل میڈیا کے مجاہد پچھلے دو سالوں سے چھوڑ رہے ہو اور ڈالر کما کر حرام انڈیل رہے ہو اپنے اندر۔۔۔
تمہیں کبھی پاکستان کی فکر نہیں رہی۔
دشمنوں کے اہل کار بننے کا شوق پورا کرو بس
@sajidusmani787 کسی حد تک درست بات ہے
باقی یہاں ہر وہ آدمی مفتی اعظم ہے جو مسجد جانے کی بھی زحمت نہیں کرتا
دنیا کا ہر کام لوگ بھاگتے دوڑتے کرتے نظر آتے ہیں مگر نماز کے لیے کھڑے ہونے میں تکلیف محسوس کرتے ہیں
لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران جرمن سفیر سے مباحثے میں ایک طالب علم نے پاکستان میں معذور بچوں کے علاج سے متعلق ان کے بیان کی اخلاقیات پر سوال اٹھایا اور ساتھ ہی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کا الزام بھی جرمنی پر لگایا۔ بعد میں طالب علم نعرے لگاتے ہوئے ہال سے نکل گئے۔
دنیا بھر کےمنکرین ختم نبوت کو شدید دھچکہ-
قادیانیوں کے گروگھنٹال مربی مجرم ختم نبوت ملعون مبارک ثانی (قادیانی) ولد عزیز احمد کو کل 24 دسمبر 2025 لالیاں کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کی جج محترمہ عدیلہ عالیانہ صاحبہ نے تحریف قرآن (ممنوعہ قادیانی تفسیر صغیر) مہذب نامہذب قادیانیت کی تبلیغ و ترویج و پنجاب قرآن (پرنٹنگ اینڈ ریکارڈنگ ایکٹ، 2011) کی دفعہ 7 اور 9 کےتحت جرم ثابت ہونے 295C- PPC کے تحت (25 سال) عمر قید کی سزا سنا دی-
@Ragrey_shah ہر فرعون کے لیے موسیٰ ہر دور میں آتا ہے
نہ فائز عیسیٰ رہا عہدے پہ اور نہ آج کے یہ قاضی وقت رہیں گے مگر رسم شبیری زندہ رہی ہے زندہ رہے گی
ہر یزیدی دور میں حسینی کردار زندہ رہے گا۔۔۔ سید تیری جرات کو سلام ہے