🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عبدالقادر کا بڑا انکشاف ۔ !!🛑🛑
تحریک انصاف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطے ہوئے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام چاہتی ہے۔ اگلے انتخابات میں تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی اتحاد کیا جائے، اور مل کر الیکشن لڑا جائے ۔ تاہم تحریک انصاف نے اس کے متعلق ابھی کوئی بھی گفتگو کرنے سے گریز کیا ہے ۔🔥🔥🚨