جنہوں نے ماریں کھائیں جنہوں نے جیلیں کاٹی اور اب تک خان کا ساتھ نہیں چھوڑا اُنکو عمران خان سے ملوانے کیوں نہیں لے جایا گیا؟
عمر ایوب جواب دیں اس بات کا کہ کس حیثیت سے سیف اللہ اور شاہ فرمان کو عمران خان سے ملوایا ہے؟
میرے کھانے میں ہارپک کے 3 قطرے ملائے گئے،مجھے آنکھوں میں سوجن ہو جاتی ہے ،سینے اور معدے میں تکلیف ہوتی ہے،کھانا اور پانی بھی ک��وا لگتا ہے،مجھے جیل میں بھی کسی نے بتایا تھا کہ کھانے میں ہارپک ڈالا گیا ،اس کا نام نہیں بتائوں گی،بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!
کیا یہ مسلمان ہیں؟ روزہ دار کو اتنی تکلیف دے رہے۔۔!!
شیر افضل کیا کر رہا ہے کیا نہیں وہ ٹائوٹ ہے یا نہیں اس سب سے باہر نکلو اور یہ بتاؤ عمران خان کیلیئے تم لوگ کیا کر رہے ہو؟
کوئی احتجاج؟ کوئی جلسہ؟ کوئی ریلی؟ کوئی بھوک ہڑتال؟
فوکس صرف عمران خان پر رکھو ہمارا لیڈر عمران خان ہے۔۔۔
انتہائی گھٹیا ترین پٹواری ہے یہ جسکی بیٹی کچھ مہینے پہلے وفات بھی پاگئی تھی اور اب پھر بیٹی بیمار ہوئی تو لوگوں سے دعائیں منگوانا شروع کردی اور ساتھ ہی یہ دوسروں کی ماں بہن اور بیٹیوں کو گالیاں دے رہا۔۔
اللہ اسکو سزا پہ سزا دے رہا ہے پر اس بےشرم آدمی کو غیرت نہیں آرہی۔۔۔
مجال ہے کہ صنم کے چہرے پر کوئی پریشانی آئی ہو، صنم کی بہادری دیکھ کر ہمیں جو گھر بیٹھے خوشی ملتی ہے اسکو ہم بیان بھی نہیں کر سکتے اور صنم کیلیئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔۔۔
اللہ صنم اور باقی سب خواتین کو جلد سے جلد رہائی دیں۔ آمین