الحمدللہ آج ساؤتھ کوریا کی4 مرکزی مساجدمیں خطاب جمعہ ہونگےاسطرح نسلوں کا ایمان وکردار بچانےوالی تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری صاحب نےاللہ رسولﷺ کی رضا خاطر اپنی جان مال اولاد اور زندگی کاہر لمحہ احیائے دین کےلیےوقف کر رکھاہےآپکے قابلِ فخر شہزادے پوتےبھی آپکےنقشِ قدم پر