پاکستان میں لاکھوں لوگ آج بھی صاف پانی سے محروم ہیں۔
آپ بھی "پانی زندگانی" منصوبے میں عطیہ دیں اور کسی پیاسے کے لیے امید بنیں۔
🔗 https://t.co/eVcAnSpLRI
#MWF#WaterForAll#Muharram#CleanWater
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرّم نواز گنڈاپور نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ شاہ گوہر قبرستان میں شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن تنزیلہ امجد شھید اور شازیہ مرتضیٰ شھید کے مزار پر حاضری دی اور شہداء کے درجات کی بلندی و مغفرت کی دعا کی۔
#PakistanAwamitehreek#12YearsofInjustice#justice
سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک باب ہے جس کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ بارہ برس گزر جانے کے باوجود شہداء کے ورثاء انصاف کے منتظر ہیں اور قانونی و آئینی تقاضوں کے مطابق انصاف کا عمل تاحال مکمل نہیں ہو سکا۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء، چشم دید گواہان اور انصاف کی جدوجہد میں ثابت قدم تمام افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے ہر قسم کے دباؤ، خوف اور لالچ کو مسترد کرتے ہوئے حق و انصاف کا علم بلند رکھا۔
اللہ رب العزت شہدائے ماڈل ٹاؤن کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
؎ شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان
۔
۔
۔
#12YearsofInjustice #ModelTownMassacre #MSMPakistan #justice #FarhanAziz #JIT
نیا اسلامی سال ایمان، شکرگزاری اور قربانی کی اہمیت کی یاد دہانی کراتا ہے۔ یہ ہمیں ماضی کے اسباق پر غور و فکر کرنے، حال کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور امید و عزم کے ساتھ مستقبل کی جانب بڑھنے کی دعوت دیتا ہے۔ اس نئے سال کے آغاز پر ہمیں چاہیے کہ ہم محبت، ہمدردی اور خیرخواہی کو فروغ دیں اور انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے مثبت کردار ادا کریں۔
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #MinhajulQuran #muharram #newyear #islamicmonth