اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر…
یہ چوتھا رمضان ہے حرم شریف کے در و دیوار اس مدھر آواز کو ترس رہے ہیں، جس کی مثل لانے سے زمانہ قاصر ہے۔ یکم فروری 2023ء کا دن تھا، جب شیخ شریم نے ایک جگر پاش قصیدہ لکھ کر امامتِ حرم سے استعفا دے کر اپنے لاکھوں مداحوں کو رُلا دیا تھا۔ مکہ مکرمہ کے ایک نوجوان نے لکھا تھا کہ "کیف یکون بدونک رمضان یا شیخنا الحبیب؟" (اے ہمارے محبوب شیخ! آپ کے بغیر رمضان کیسا ہوگا؟)
شیخ شریم نے یہ جگرپاش قصیدہ لکھا اور 33 سال بعد حرم شریف کی امامت سے سبکدوش ہوگئے۔
میں انکی اور السدیس کی جوڑی کو بہت مس کرتا ہوں
الله أكبر الله أكبر
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔
الله أكبر الله أكبر
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔
أشهد أن لا إله إلا الله
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
أشهد أن لا إله إلا الله
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
أشهد أن محمداً رسول الله
میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
أشهد أن محمداً رسول الله
میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
حي على الصلاة
آؤ نماز کی طرف۔
حي على الصلاة
آؤ نماز کی طرف۔
حي على الفلاح
آؤ کامیابی کی طرف۔
حي على الفلاح
آؤ کامیابی کی طرف۔
الله أكبر الله أكبر
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔
لا إله إلا الله
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
🇵🇰 The Commonwealth has been accused of colluding with Pakistan’s military-backed government to cover up widespread election rigging
https://t.co/t2ONuVBYB8
’ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ ریاست کے خادم ہیں۔ قومی پالیسی بنانا آپ کا کام نہیں۔ یہ ہم، سویلین، ہیں جو ان فیصلوں کا اختیار رکھتے ہیں اور آپ کا کام یہ ہے کہ دی گئی ہدایات کو عملی جامہ پہنائیں۔‘ قائداعظم محمد علی جناح کا 14 جون، 1948 کو کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب
سورس لنک https://t.co/ksYz3Uwi2N
#quaideazam
@BAHLOfficial 4month hugae online app mobile change krne ki wjaa se lock krdi gai ha 20se ziyada dafa complain ki har dafa kaha jata k apko call ae gi call ae gi but ni ati fazool trinn services de rahy branch ma jae to kaha jata k helpline walo ne e masla hal krna ha
Over 67K posts on #ElonMuskXBaninPakistan so far. @elonmusk, how many more posts will it take for you to recognize that the top news platform is banned in the World's 5th most populous country, and the government is preparing to block VPN use as well? freedoms?