ہندو اور ہم ایک خدا کو ہی مانتے ہیں بس بیچ میں بارڈر آ گیا ،
مرزائی بھی ہمارے بھائی ہیں اور اس ملک کا سرمایا ہیں ،
ہم پی ٹی آئ سے زیادہ لبرل ہیں ۔
295 سی ختم کرنے والے ۔
یہ سب کہنے والو ۔
عمران خان مسلمان ہے یا نہیں،
لیکن نون لیگ کو سپورٹ کرنے والے پکے کافر ہیں ۔
ایک سو ارب ڈالرز کا چونا، سعودیہ سے بھیک لینے کا چونا، اب ہم قرض لیں گے نہیں بلکہ دیں گے کا چونا، پاکستان عالمی منظر نامے میں ابھر آیا کا چونا، اونچی اڑان والا چونا، روپیہ مستحکم ہونے کا چونا، ایشین ٹائیگر کا چونا، سپر پاور کا چونا، آئی ٹی سیکٹر میں انقلاب کا چونا،