ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں، لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کر دیا گیا۔ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Another bombshell: "The system has failed."
No. The system hasn't failed. The people who hijacked it have failed the system. Have destroyed it.
A parliamentary democracy stands on one foundation: the people's mandate. That's why we hold elections. When elections are rigged and the mandate is stolen, those without public legitimacy inevitably drive the country down the abyss.
Imprisoning @ImranKhanPTI, the leader millions trust and replacing the people's choice with a corrupt, fascist, elite rule is not a failure of the system. It is the subversion of the system.
Pakistan's parliamentary system has not failed. It has been repeatedly undermined by the establishment since 1977, denying the people the right to let their chosen representatives govern.
People of Pakistan: Don't be distracted by this debate. It is political chaff, designed to divert attention from the real issues: the destruction of the economy, the erosion of constitutional rule, political repression, killings and the imprisonment of thousands whose only "crime" was demanding that their vote be respected.
Our demands are clear:
• Restore the Constitution.
• Repeal the 26th and 27th Constitutional Amendments.
• #ReleaseImranKhan
• Hold Free and fair elections now, with EVMs, we trust neither you, the ECP nor a manual ballot.
Usurpers, looters, killers, stop blaming the system. Accept that you have destroyed it.
Forget our dignified people, even the "cockroaches" are coming for you now.
Fess up and scoot.
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
پاکستان میں قید ہمارے والد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں ملاقاتوں پر پابندی ہے ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے، عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دیجائے۔ قاسم خان سلمان خان
#SaveImranKhansEyesight
صورتحال یہ ہے کہ پچھلے تین سالوں میں پوری قوم نے ایک گروہ کو زبردستی ملک پر قبضہ کرتے دیکھا، آئین کو مسخ ہوتے دیکھا، قانون کو مکمل طور پر ختم ہوتے دیکھا، چادر اور چار دیواری کی پامالی ہوتے دیکھی، نہتے لوگوں کے سروں پر گولیاں چلتی دیکھیں، ملک کے سب سے پاپولر اور محبوب ترین لیڈر کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی، پچھلے تین سالوں سے جیل میں بند اس پر ظلم و زیادتی کے پہاڑ توڑ دیے گئے، یہاں تک کہ اس کی ایک آنکھ بھی ضائع ہو گئی
اور اب انہی لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ دیکھو، ہم تو دنیا میں امن قائم کرنے آئے ہیں، ہم تو دنیا میں مصالحت کروا رہے ہیں، آؤ ہم سے محبت کرو اور ہمیں گلے لگا لو۔
اب تک سامنے آنے والے شواہد اور جس انداز سے یہ فاشسٹ حکومت حقائق کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، اس سے یہی تاثر ملتا ہے کہ عمران خان کی جان پر حملہ کیا گیا ہے۔
کیا واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ عوام سب کچھ بھول جائیں گے اور انہیں اپنی عیاشی کی زندگی اسی طرح جینے دیں گے؟
جتنا وہ عمران خان کو اپنی فیملی سے ملاقات اور اپنے ذیاتی معالجین سے ملاقات کروانے کا Delay کر رہے ہیں، اتنا ہی شک یقین میں بدل رہا ہے کہ وہ کچھ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جبران الیاس
@agentjay2009#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اب تک ردِعمل کو پی ٹی آئی کی compromised قیادت کے ذریعے روکا جاتا رہا ہے، مگر اس بار کارکنوں کو سمجھ آ گئی ہے کہ قیادت پر اندھا اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ اب جو بھی کرنا ہے، انہیں خود ہی کرنا ہوگا۔ اسی لیے پہلی بار پی ٹی آئی کی جانب سے حقیقی دباؤ اور مومینٹم بنتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ایسے موقع پر بغیر اپنے ہدف حاصل کیے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے—یہ ایک بہترین موقع ہے۔
عمران خان کے کزن، ڈاکٹر عثمان نے بتایا ہے کہ عمران خان نہ شوگر ہے، نہ ہائی بلڈ پریشر، نہ ہی کوئی اور بیماری، بلکہ انھیں ایسے مینج کیا گیا ہے کہ ان کو Blood Clot ہو جائے۔ اس حساب سے یہ سیدھا سیدھا اقدامِ قتل ہے۔ معید پیرزادہ
@MoeedNj#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
انصاف یوتھ ونگ کراچی پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گوجرانوالہ میں ISF کے نوجوان نکلے ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
لاہور مال روڈ پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
عمران خان نے اپنی طرف سے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ جو کچھ ایک انسان کر سکتا تھا، اس نے کر کے دکھایا۔ اقتدار، سکون، آزادی—سب کچھ اس قوم کے لیے قربان کر دیا، حتیٰ کہ اپنی جان تک دینے کے لیے تیار بیٹھا ہے۔
اب اگلا باب اس قوم کو لکھنا ہے۔ اگر آج بھی ہم خاموش تماشائی بنے رہے تو یاد رکھیں، پھر شکوہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہوگا۔ کیونکہ اس کے بعد آنے والی ذلت اور رسوائی کسی اور کی نہیں، ہماری اپنی ہی لکھی ہوئی ہو گی!