درس قرآن کریم
تاریخ: 17 مارچ
وقت: بعد از نماز عشاء
زیر اہتمام: پاکستان مرکزی مسلم لیگ، شعبہ دعوت و اصلاح، راولپنڈی
مقرر: مولانا امیر حمزہ حافظ اللہ، چیئرمین تحریک حرمت رسول ﷺ
مقام: جامع مسجد القدس،، راولپنڈی صدر
نیشنل پیس کونسل آف پاکستان کے زیرِاہتمام منعقدہ تقریب میں
سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی کا خصوصی خطاب۔
انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 30 دسمبر یومِ قیام مسلم لیگ ہمارے نظریے، امن، خدمتِ خلق اور سماجی ہم آہنگی کی جدوجہد کی یاد دہانی ہے۔
1/2
دو نومبر کو ورکرز کنونشن یہ ثابت کرے گا کہ مرکزی مسلم لیگ نظریہ پاکستان کی محافظ جماعت ہے، پروفیسر طلحہ سعید نائب صدر پاکستان مسلم لیگ کی میڈیا کوآرڈنیٹرز کے اجلاس سے گفتگو
انجینئر مبین صدیقی، سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی، نے سینئر صحافی بابر اورنگزیب کے ساتھ پوڈکاسٹ میں حالاتِ حاضرہ اور ملک میں خدمت کے جاری سفر پر تفصیلی گفتگو کی۔
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اسلامی سیاسی تعلیمات کی روشنی میں نکاح کی ایک پرنور اور سادہ تقریب منعقد ہوئی، جس کی ادائیگی الشیخ حفیظ الرحمن (مدیرالقدس درالافتاء)نے فرمائی۔
#PMML#Wedding#RAWALPINDI
ہماری سیاست خدمت انسانیت کے جذبے کے تحت مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی جانب سے خانقاہ دومہ میں سیلاب متاثرین کے لیے راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
الحمدللہ، راولپنڈی کے عوام کے تعاون سے اب تک 30 ٹرک سامان مختلف متاثرہ علاقوں میں پہنچایا جا چکا ہے۔
#PMML#PMMLRAWALPINDI#MEDIA
رکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی جانب سے بہاولپور میں قائم خیمہ پر مدیر دعوت و اصلاح حافظ عبدالرؤف کا دورہ۔
اس موقع پر انہوں نے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے رضاکاروں کی خدمات کو سراہا۔
#PMML#PMMLRAWALPPNDI#BHAWALPUR
بنیر سے متاثرین کا پیغام تشکر
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی جانب سے بنیر کے سیلاب زدہ علاقوں میں سروے کے مطابق روز گار پروگرام کا آغاز کیا گیا جس میں متاثرہ فرد کو ایک لاکھ نقدی کی صورت میں کیش دیاگیا تاکہ روزگار کا سلسلہ دوبارہ شرع کیا جائے۔ اسی سلسلے میں ایک شخص کا شکریہ کا پیغام
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل انجینئر مبین صدیقی اور سینئر نائب صدر نثار خان نے وفد کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل براہِ راست سنے۔
1/3
#Fooddonation
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں رہبرِ خدمتؐ سیمینار سے خطاب
Facebook Video Link:
https://t.co/gjOqoC7QCS…
Youtube Video Link:
https://t.co/TNMLXlHDjr…
جلالپور پیر والا میں کوئی سرکار کی کشتی نظر نہیں آئی جو موجود ہیں ان کے انجن ہی خراب ہیں، وہاں مرکزی مسلم لیگ کی بوٹس اور رضاکار سب سے زیادہ متحرک نظر آئے..
سینئر صحافی@AUKhanOfficial1 کا ویلاگ
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی جانب سے سیلاب متاثرین کو امدادی سامان کی مسلسل فراہمی جاری ہے۔تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں سیکرٹری جنرل بہاولپور رانا سیف اللہ۔
#Flood2025#PMML#Floodalert
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی جانب سے 25 واں امدای قافلہ روانہ
قافلہ بہاولپور سیلاب متاثرین کی جانب روانہ کیا گیا،جس میں راشن پیک، جانوروں کے لیے چارہ، اور دیگر سامان شامل ہیں
قافلہ، انجینئر مبین صدیقی، سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی قیادت میں روانہ ہوا۔
#Flood2025
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی جانب سے 25 ٹرک اور 24 واں امدادی قافلہ بہاولپور متاثرین سیلاب کی جانب روانہ۔قافلہ کی تفصیلات بتارہے ہیں سیکرٹری جنرل راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی
#Flood2025#Floodalert#PMMLRAWALPINDI