یہ ایک قانون بننا چاہیئے کہ کرنسی نوٹوں پر قائداعظم کے علاوہ کسی کی تصویر نہیں ہو سکتی۔
ورنہ شریف خاندان سے کوئی بع��د نہیں یہ قائداعظم کی تصویر کی جگہ نواز شریف کی تصویر لگا دیں۔
اہل تشیع سے چند سوالات
پوسٹ پڑھ کر جواب دے
سن 11 ھجری جس وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی عمر 7 سال تھی ،یعنی خالص بچپن کی عمر تھی
اس حساب سے سن 61 ھجری کو کربلا میں یزید کے مقابلے میں آکر شہید ہوتے وقت آپ کی عمر57 سال بنی
گویا حضور کے وصال کے وقت سے کربلا کے معرکہ تک درمیان میں آپ کی عمر مبارک کے 50 سال کا طویل عرصہ گذرا ہے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کی عمر کے یہ 50 قیمتی سال کہاں گذرے ؟
کیونکہ جب بھی حضرت حسین کا ذکر ہوتا ہے تو یا تو آپ کے بچپن کا ذکر ہوتا ہے مثلا
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا نام خود حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے تجویز فرمایا
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ دوران نماز بحالت سجدہ حضور کے کاندھے پر سوار ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ طویل کردیا
👈حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرات حسنین کو کاندھوں پر بٹھایاہوا ہے ، تو میں نے کہا واہ کیا خوب سوار ہے ، میری بات سن کر حضور نے فرمایا یہ بھی تو دیکھو کہ کیا خوب سواریاں ہیں
👈حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار دوران خطبہ حضرات حسنین کو آتے دیکھا تو ممبر سے اتر کر دونوں نواسوں کو اپنی گود میں بٹھا لیا
یاپھر
👈حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی عمر کے آخری ایام کا ذکر ہوتا ہے کہ جب آپ یزید کے مقابلے میں میدان میں آئے
سوچنے کی بات تو ہے کہ باقی کی پوری عمر جو آپ کی حیات مبارکہ کا 87 فیصد حصہ بنتا ہے وہ آپ نے کہاں گذاری ؟
کس کے ساتھ گذاری ؟
کس کی ماتحتی میں گذاری ؟
کس خلیفہ کی خلافت کے تحت گذاری ؟
نمازیں کس مسجد میں پڑھیں ؟
کس کس امام کے پیچھے پڑھیں ؟
رشتہ کہاں کیا ؟
آپ کی بہن حضرت ام کلثوم کے لئے آپ کے گھر بارات کس کی آئی ؟
آپ کے دولہا بھائی کون بنے ؟
دوستی اگر کسی سے کی تو وہ کون کون تھے
وظیفہ کس سے لیتے رہے ؟
وزیر مشیر کس کے بنے ؟
حضرت ابوبکر کی سوا 2سالہ مدت خلافت میں آپ کہاں تھے ؟
حضرت عمر کے پونے 11 سالہ مدت خلافت میں آپ کدھر تھے ؟
حضرت عثمان کے پونے 12 سالہ مدت خلافت میں آپ کہاں تھے ؟
حضرت علی کے پونے 5 سالہ دور خلافت میں کہاں مصروف رہے ؟
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سوا 19 سالہ دور حکومت میں آپ کہاں تھے
ان تمام سوالوں کا جواب یہ ہے کہ آپ اس تمام طویل دورانیہ میں انہی تمام مقدس ہستیوں کے مقتدی ، رشتہ دار ، معاون ، وزیر ، مشیر ، حامی ، اور دست و بازو بنے رہے
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ س�� لیکر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تک سب کے ہاتھوں پر بیعت کی ہے آپ نے
ان کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں آپ نے
👇👇👇👇2/1
دہشت گرد اسرائیلی فلسطینی بچوں کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر پہنچا دیا۔
اگر X جیسا پلیٹ فارم نہ ہوتا تو یہ مناظر دنیا تک نہ پہنچتے۔
ان کو بے نقاب کرنا دنیا بھر کے ہر آزاد انسان کا فرض ہے۔
اسے ریٹویٹ کرتے رہیں
تاکہ دنیا کو اسرائیلی مظالم کا پتہ چل سکے
اورنج ٹرین تین سو ارب روپے میں بنی یہ پیسہ صوبائی فنڈز سے بھی نہیں لیا گیا مریم نے اپنا زاتی پیسہ بھی نہیں لگایا اور یہ وفاق کا پیسہ بھی نہیں تھا یہ سی پیک سے تین سو ارب روپیہ لیا گیا تھا سی پیک گلگت سے گوادر تک بننا تھا
یہ بات PPP رہنما چوہدری منظور نے واضع کی
ثروت ولیم
"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟
امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔
ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں "
پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
ایک اسرائیلی فوجی نے لوگوں کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو مارنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی، لیکن جیسے ہی اس نے دیکھا کہ کیمرہ ریکارڈنگ کر رہا ہے، وہ فوراً رک گیا۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ایسے واقعات کو منظرِ عام پر لانا اور ان کی حقیقت دنیا تک پہنچانا بے حد اہم ہے۔
کے الیکٹرک کا غیر ذمہ دارانہ رویہ شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رہا ہے۔ ابھی مجھے کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کالونی سے ایک دوست نے بتایا کہ 36 گھنٹے قبل سے ایک فیز کو دانستہ طور پر بند کیا گیا ہے۔ جب وجہ پوچھی گئی تو بتایا گیا کہ ریکوری نہیں ہوتی تو بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔ حالانکہ شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے تمام بلز بر وقت جمع کئے ہیں۔ اگر کسی نے ادائیگی نہیں کی تو مخصوص ریکوری کی جائے نہ کہ با��ی لوگوں کو اذیت دی جائے۔
میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نیپرا چیئر مین سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس غیر ذمہ دارانہ رویہ کے خلاف سخت نوٹس لیں۔
شہریوں کے ساتھ زیادتی ناقابل برداشت ہے۔ نا دہندگان اور دہندگان کے ساتھ ایک جیسا رویہ کراچی الیکٹرک کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کا ثبوت ہے اور قابل مذمت ہے۔
@CMShehbaz @NEPRA5 @asmashirazi @BalochNadir5 @HamidMirPAK @KElectricPk @NaeemRehmanEngr @BhuttoZulfikar @BBhuttoZardari
اس ملک پاکستان کا کوی کرتا دھرتا موجود ہے جیسے اس پوسٹ میں ٹیگ کیا جا سکے ۔۔
لاہور ائیرپورٹ کی یہ ویڈیو دیکھیے ۔۔ پردیس سے انے والوں کے ڈیوٹی فری ساما�� کو بھی نہی چھوڑا جا رہا ۔۔
ویڈیو جو چند سکینڈ روک کر دیکھیے گا جو سامان پڑا ہے اس میں کوی چیز بھی ایسی دیکھا دیں جس پر ٹیکس لگتا ہے ۔۔
خدارا رحم کریں اس ملک کی عوام پر ۔۔ اک طرف نیپرا والے ہیں جنہوں نے کرپشن میں پنجاب پولیس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔۔
اوپر سے حکومت نے اعلان کر دیا ہے فی کلو واٹ سولر پر اک ہزار ٹیکس سولر عوام کا چھت عوام کی سورج میرے رب کا تو ٹیکس کس چیز کا ؟
جب قومیں اپنے حق کیلے نہی بولتی تو پھر بھگتیں ۔۔
🚨انسانی تاریخ کا ایک سفاک ترین منظر سامنے آگیا ہے۔
اس رائیلی فوجیوں نے غ زہ جنگ کے دوران خوراک کے ایک ٹکڑے کے لیے بھاگتے ہوئے ہزاروں بھوکے غ زہ کے شہریوں پر گولیاں چلا دیں۔
یہ وہ لمحہ ہے جسے دنیا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔ •🇵🇸
اس دس سال کے معصوم فلسطینی بچے کو پچھلے ہفتے اسرائیلی صہیونی فوجی اغوا کر کے لے گئے تھے۔
کل اس کی لاش واپس کردی۔
فقط دس سال کا بچہ۔
فقط دس سال کا۔
ہے کوئ اس دُنیا میں جو اسرائیلیوں کو لگام ڈال سکے ؟
ہے کوئ ؟
🥲