اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں یرغمال بننے سے پہلے مرزا نے جو کچھ جرنیلوں کے لیے کہا تھا وہی آج حقیقت بنکر سامنے کھڑا ہے
ہے!
“اس پریشر سے انھوں نے اب نہیں نکلنا یہ بھول جائیں کہ اب اگر یہ سارے کور کمانڈر کعبہ کی چھت پر بھی کھڑے ہو کر قسم اٹھائیں تو قوم ان پر یقین نہیں کرے گی۔ مجھے تو لگتا ہے اب محب وطن ہو ہو گا جس کو خان صاحب محب وطن کہیں گے چاہے آپ جتنے مرضی ملی ترانے بنا لیں چاہے جتنی مرضی قسمیں کھا لیں “
@xadeejourno سب کو باری باری سمجھ آ جائیں گی. پی ٹی آئی کوئی علیحدگی کی تحریک نہیں چلا رہی ہے. ملک میں رول آف لاء چاہتے ہیں منظور پشتین تو علیحدگی چاہتا ہے
بھارت کے وزیرِ ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت اور پاکستان کے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق مسعود ملک کی یہ بے تکلف گفتگو دیکھیے۔
کوئی افغان وزیر بھارت جائے تو پاکستانی حکمران اسے فوراً ’’پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا گٹھ جوڑ‘‘ قرار دیتے ہیں، مگر خود بھارتی وزرا سے ہنسی خوشی ملیں تو اسے سفارت کاری کہتے ہیں!
اپنے لیے سفارت کاری، افغانستان کے لیے دہشت گردی؟ یہ دوہرا معیار کیوں؟
اور عوام کو بھی بتائیے: آپ کا ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ والا بیانیہ کہاں گیا؟ یا وہ صرف اپنے ہی عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہے؟