جو کچھ کشمیر میں ہو رہا ہے میں اس سے سخت افسردہ ہوں۔
یہ نالائقی، سفاکی، کوتاہ اندیشی اور خود فریبی کی انتہا ہے۔
ستمگروں کی 1971 جیسی خود اعتمادی بہت تکلیف دہ ہے۔ 😢
اب ان کا اپنا میڈیا رزلٹ جاری کررہا ہے اور بتا رہا ہے کہ حلقہ 8 سے تحریک انصاف اور MWM کے امیدواروں کاظم میثم بھاری لیڈ سے آگے ہیں
جب یہ رزلٹ تبدیل کریں گے تو یہ ثبوت ان کے سامنے رکھے جائیں گے
🚨راولاکوٹ میں فورسز کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ، اب تک چار نوجوان زخمی ہو گئے ہیں
یہ تکلیف دہ مناظر ہمیں دیکھنے ہوں گے تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ کشمیری اس وقت اپنے حقوق لینے کیلئے کیا قیمت چکا رہے ہیں
PTI کا سوشل میڈیا اب بھی باقیوں سے کافی تگڑا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکمران جماعتیں پیسہ خرچ کرکے گالم گلوچ برگیڈ بنانے کی بجائے اگر دماغ استعمال کرتے تو شائد کچھ بات بن جاتی۔۔۔
کیلیبری فونٹ والی عادات نے ہمارے دوستوں کی مت ہی مار دی ہے۔ کشمیر میں بھارت نے 2019 میں اسٹیٹس بدلا اور ایکشن کمیٹی اسکے 4 سال بعد وجود میں آئی۔ تو اپنے وجود سے 4 سال قبل وہ کیسے احتجاج کرتے؟