آپ نے سڑک کنارے کھڑے خوش لباس بہترین اور مدلل باتیں کرتے شخص کو دیکھا اور متاثر ہوئے ہیں؟ قریب جانے پر پتا چلتا ہے بےچارہ ذہنی مریض اور چاند تارے توڑنے کے طریقے بتا رہا ہے۔۔
آپ ظاہری شخصیت اور انداز نہیں بات پر غور کیجیے آئنسٹائن کی
#StayStrongImranRiaz
https://t.co/bJ5dT1v1Tg
نون لیگ کے بڑے بڑے نام کتنے دھڑلے کے ساتھ منہ میں آیا کچھ بھی جھوٹ ٹی وی پر بول دیتے ہیں اور پکڑے جانے پر شرمندہ ہونا تو دور معذرت بھی نہیں کرتے۔
مگر مفتاح اسمعیل کو معذرت کرنا پڑی جب @fawadchaudhry نے دھوبی گھاٹ کی سیر کروائی
#StayStrongImranRiaz
محترم @ImranRiazKhan ان صحافیوں میں سے ہیں جو بہتی ہوا کے دباؤ میں نہیں چلتے بلکہ حق سچ کی بات کرتے ہیں۔
پی ٹی ایم PTM اور علی وزیر کا کچہ چٹھہ تفصیل کے ساتھ کھولنے کی ہمت بھی Imran Riaz نے ہی دکھائی ورنہ کوئی اینکر نہیں بولتا
#StayStrongImranRiaz
رپورٹرز میں اگر کسی نے نام بنایا ہے تو وہ ہے @SdqJaan اور اینکرز میں سے @ImranRiazKhan ..
یہ لوگ نہیں دیکھتے مقابل کون ہے صرف حق اور سچ کی بات فرض سمجھ کر کرتے ہیں۔۔ نوجوان صحافی رپورٹرز کے لیے دونوں بامثال ہیں۔
#StayStrongImranRiaz
آج @ImranRiazKhan نے مریم صفدر کے ساتھ وہ کی ہے جو سٹیفن سیکر نے اسحق ڈار کے ساتھ اور ندیم بابر نے شاھد خاقان کے ساتھ کی تھی۔۔
امید ہے مریم کو آج رات سکون کی نیند آئے گی۔
#StayStrongImranRiaz
Imran Riaz
میری نہیں خیال یہ دھمکی @ImranRiazKhan پر چلے گی۔ جن کے ویڈیوز ہوں وہ منہ توڑ جواب نہیں دیتے۔ اور جو جواب دیتے ہیں انہیں اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں ہوتا
#StayStrongImranRiaz